یار جس نے بھی یہ ایڈیٹنگ کیا کمال کی ہے ,😁😁😁
امپورٹڈ بھکاری جب لاؤ گے تو یہی کچھ ہوگا نا کہ پڑھ کر بھی تقریر نا کر سکے
عمران خان پشاور بیٹھ کر ہی آدھی جنگ جیت گئے.
تمام 3 خفیہ آفرز مسترد، آخری حملہ ترتیب دے دیا.
فوج کا فیصلہ کن قدم اٹھانے کی تیاری.
مریم نواز تقریر کے دوران بنائی گئی ویڈیو 😂😂😂
جب سے یہ پیج بنایا ہمیشہ آرمی کو سپورٹ کیا لیکن اسکا یہ مطلب نہیں آرمی غلط کرے اور ہم چپ رہیں گے، یہ کونسا پاکستان ہے ؟ جہاں آپ پی ٹی آئی کا جھنڈا اٹھا کر آگے نہیں جا سکتے ؟ کیا یہ بھارت کا جھنڈا ہے ؟ باقی کسی بھی جماعت کو آج تک ایسے نہیں روکا گیا، ہماری آرمی پہلے ہی اپنا امیج خراب کر چکی اور رہی سہی کسر بھی نکل جائے گی، ہم اپنی آرمی سے بہت پیار اور محبت کرنے والے ہیں، خدارا اس ملک کو انارکی کی طرف مت لے کر جائیں اور سیاسی فیصلے عوام کو کرنے دیں یہ عوام کا حق ہے، اور عوام اب سمجھ چکی ہے
یہ ہے امپورٹڈ حکومت اور امپورٹڈ وزیراعظم کی اوقات
مدینہ شریف میں عوام کی جانب سے چور اور غدار کے نعرے سے انکا استقبال کیا گیا۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#MarchAgainstImportedGovt
Ye video koi ja k dadu charger ko b dekha do
پیلی دفعہ بزرگ، نوجوان، بچے، مائیں ، بہنیں جس کے جانے پہ روۓ اس کا نام وزیراعظم عمران خان تھا.یہ جذبہ اب نہیں رک سکتا۔
بغض سے بھرا مفتاح اپنے آقاؤں کو کہہ رہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان قرآنی آیت #امربالمعروف کا مفہوم اپنی قوم کو بتاتے تھے اپ انکو طالبان جیسا سمجھیں۔ یہ لوگ پوری زندگی مغرب کے سامنے خود کو لبرل ثابت کرتے گزار دیں گے ۔ اس سے پہلے خواجہ آصف نے بھی امریکہ جاکر کہا تھا کہ مسلم لیگ اور تحریک انصاف میں یہ فرق ہے کہ مسلم لیگ لبرل جماعت ہے جبکہ تحریک انصاف اسلامی شدت پسند سوچ رکھتی ہے ۔
انکی منافقت کا اندازہ لگائیں کہ پاکستان میں عمران خان کے پیچھے مولوی چھوڑے ہوئے ہیں کہ یہ یہودی ایجنٹ ہے اور وہاں یہود و نصاری کے سامنے بیٹھ کر شکایت لگائی جا رہی ہے کہ عمران خان اسلامی سوچ کا لیڈر ہے۔
جس کو یہ اپنی طرف سے نیچا دکھانے کی کوشش کرتے ہیں اس کا مقام اللہ تعالیٰ اس طرح بلند کرتے ہیں کہ اس کے دشمن بھی کہتے ہیں کہ وہ اللہ کا نام لیتا ہے ۔
آنٹی عمران خان کے لیے ہاتھ اٹھا کر رو پڑی