Khawar abbasi

Khawar abbasi صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️

06/11/2024

Out of 270
Trump on 230
Kamla on 169

05/11/2024

عمران خان کا ایک اور سچ ثابت ہو گیا
ان کا نظریہ ہے بوٹ کو عزت دو اور اقتدار حاصل کرو

If you can’t stand the heat in the kitchen you should not be in the kitchen 😂
04/11/2024

If you can’t stand the heat in the kitchen you should not be in the kitchen 😂

04/11/2024

عمران خان صاحب ڈیل نہیں کر رہے اسلیئے ان کی زندگی خطرے میں ہے
اللّٰہ کریم اپنی امان میں رکھے

04/11/2024

عمران خان کے دور میں پی آئی اے کا خسارہ کم ہوا تھا اور اب نالائق اسے کوڑیوں کے بھاؤ بیچنے چلے ہیں

02/11/2024

پنجاب میں ایک لاکھ اساتذہ کو فارغ کرنے کا منصوبہ
دوسری طرف 3200 صحافیوں کو فری پلاٹ دینے کا فیصلہ

02/11/2024
ویلڈن چوروں کو لانے کا یہی انجام ہونا تھا۔شکریہ طاقتورو
01/11/2024

ویلڈن چوروں کو لانے کا یہی انجام ہونا تھا۔
شکریہ طاقتورو

مریم نواز بھی کہتی ہے مجھے سچا پیار نہیں ملا
27/10/2024

مریم نواز بھی کہتی ہے مجھے سچا پیار نہیں ملا

26/10/2024

نواز شریف
اک واری فیر
نس گیا

21/10/2024

مولانا صاحب
آپ نے ناگ کے دانت نہیں بلکہ عدلیہ کے دانت نکالے ہیں

18/10/2024

سینٹ اجلاس
ملتوی

میڈم چونکہ خود ہر کام وقت سے پہلے نمٹانے کی ماہر ہیں اسلیئے شام 6 بجے بتیاں بجھا دی
22/09/2024

میڈم چونکہ خود ہر کام وقت سے پہلے نمٹانے کی ماہر ہیں اسلیئے شام 6 بجے بتیاں بجھا دی

20/09/2024

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.

20/09/2024

ن لیگ کے ساتھ زیادتی یہ ہوئی ہے کہ انہیں پوری دھاندلی نہیں کر کے دی گئی

20/09/2024

شیر افضل مروت
کو کورونا ہو گیا ہے
اللہ کریم شفاء عطا فرمائے

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khawar abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khawar abbasi:

Videos

Share