Kashmir VU

Kashmir VU do good have good

05/01/2025

کروڑوں روپے کمانے کی سکیم مل گئی۔۔۔🤣🤣🤣😁

22/12/2024

1000 روپے فون میں ڈالنے کے بعد بھی بیلنس ناکافی ہے۔۔🤣🤣🤣
اینڈ لازمی دیکھیں۔۔😁😆

06/12/2024

ایسا شعر کبھی نہیں سنا ہو گا۔۔۔🤣🤣🤣😆😁مجھے ضروری کام ہے۔۔🤣🤣

05/12/2024

شعر سنانے کا پروگرام تو وڑ گیا۔۔🤣🤣🤣😁

30/11/2024

اندھا قینچی کیسے مانگے گا۔۔🤣🤣🤣😁

27/11/2024

پردیسیوں کے لیے جنت نظیر وادی کشمیر کا خوبصورت ویو۔۔♥️🥰
کون کون اپنے دیس کو مس کر رہا ہے۔۔😌

26/11/2024

خزاں کی رت میں گلاب لہجہ بنا کے رکھنا کمال یہ ہے
ہوا کی زد پہ دیا جلانا جلا کے رکھنا کمال یہ ہے
ذرا سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں سب تعلق زمانے والے
سو ایسے ویسوں سے بھی تعلق بنا کے رکھنا کمال یہ ہے
کسی کو دینا یہ مشورہ کہ وہ دکھ بچھڑنے کا بھول جائے
اور ایسے لمحے میں اپنے آنسو چھپا کے رکھنا کمال یہ ہے
خیال اپنا مزاج اپنا پسند اپنی کمال کیا ہے
جو یار چاہے وہ حال اپنا بنا کے رکھنا کمال یہ ہے
کسی کی راہ سے خدا کی خاطر اٹھا کے کانٹے ہٹا کے پتھر
پھر اس کے آگے نگاہ اپنی جھکا کے رکھنا کمال یہ ہے
وہ جس کو دیکھے تو دکھ کا لشکر بھی لڑکھڑائے شکست کھائے
لبوں پہ اپنے وہ مسکراہٹ سجا کے رکھنا کمال یہ ہے
ہزار طاقت ہو، سو دلیلیں ہوں پھر بھی لہجے میں عاجزی سے
ادب کی لذت ، دعا کی خوشبو بسا کے رکھنا، کمال یہ ہے۔

25/11/2024

بغیر سروس کے بھی کال ہو سکتی ہے۔۔🤔😁😁
آخر میں چوہدری صاحب سپیڈوسپیڈ۔۔۔🤣🤣🤣🤣

18/11/2024

کورونا میں ڈگریاں لینے کا نتیجہ آپ کے سامنے۔۔۔۔🤣🤣🤣😁

17/11/2024

ویڈیو تو اوپر والے نے بنا لی پر کیسے۔۔🤣🤣🤣

14/11/2024

شادی مبارک ہو💐🥰🥰
پیارے دوست چوہدری عدیل کو شادی کی بہت بہت مبارک۔۔♥️😍

13/11/2024

پیارے دوست چوہدری عدیل صاحب کی رسم مہندی۔۔🥰🥰♥️
اللہ پاک مزید خوشیاں عطا فرمائے ❤️❤️❤️

11/11/2024

پائلٹ صاحب لاکھ روپے کیسے کماتے ہیں۔۔🤣🤣🤣🤣

09/11/2024

🥰😍😍
گزری پہلی تاریخ مڑ آئ پہلی
تیری پہلی نہ آئ پردیسیا
پہلی گزر جاندی ڈاک روز آندی
تو تے چٹهی وی نہ پائ پردیسیا
یا تے فیر تیری پہلی اگلے سال دی اے
یا تو پہلی پلائ پردیسیا
دید دے جا ویران نوں راہے مولا
ڈاڈی جان کبرائ پردیسیا۔۔😍😍😍
تمام دوست ویڈیو کو لائیک شئیر اور پیج کو فالو کر دیں شکریہ 🥰

06/11/2024

کیا #بڑیگوڑہ کا نوجوان راستہ پوچھتے پوچھتے #سہنسہ پہنچ جاۓ گا۔۔😁😁😜🤣

05/11/2024

سب دوست جواب دیں دوکاندار کو کتنا نقصان ہوا ۔۔😁🤣😍

04/11/2024

آزاد کشمیر کے کل کتنے اضلاع ؟؟ جانیے اس ویڈیو میں 🥰😍❤️

03/11/2024

اٹھے اتھرو خفقاناں دا چیر سینا
پلکاں نال ٹکراۓ تے پچھاں مڑ گے
انج تے سنگی سن لکھ ہزار میرے
گھیرے مشکلاں پاۓ تے پچھاں مڑ گے
مینوں کچھڑ غریبی دے ویکھ لگیوں
نیڑے آۓ شرماۓ تے پچھاں مڑ گے
اک دو ساغر جنازے دی بنڑے زینت
کچھ گور تک آۓ تے پچھاں مڑ گے

Address

Dubai

Telephone

+923412146850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir VU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashmir VU:

Videos

Share