Yalmaaz Imtiaz

Yalmaaz Imtiaz I am also working on challenges faced by farmers due to climate change. Imtiaz Watto
(4)

I have created this page to raise the voice of marginalized communities and to generate discussion on the importance of Punjabi Language, History and Culture of Punjab.

01/10/2024

گھروں کو ٹھنڈا رکھنے کا سستا اور پرانا طریقہ!
یہاں گمے والی/کملی اینٹ نکالی جا رہی ہے جو کہ گھر بنانے کا ایک قدیم طریقہ ہے!

29/09/2024

کسان کہانی! 70 ایکڑ نے کچھ نہیں دیا اب مونجی کی اوسط بہتری آرہی ہے!

27/09/2024

کینولا کی کاشت کتنی فائدہ مند ہے؟ کسان بھائی اپنی راۓ دیں!

میرے پنڈ دے نوجواناں نوں سلام! کھیڈاں دے میدان آباد کرن دی لوڑ اے
26/09/2024

میرے پنڈ دے نوجواناں نوں سلام! کھیڈاں دے میدان آباد کرن دی لوڑ اے

پرانا دور یاد کریں! یہ کیا ہو رہا ہے؟
26/09/2024

پرانا دور یاد کریں! یہ کیا ہو رہا ہے؟

25/09/2024

ہائبرڈ مونجی کے بعد 1509 نے بھی کسان کا ساتھ نہ دیا! لوگ فصل جانوروں کو ڈال رہے ہیں!

24/09/2024

مکئی کے کاشتکاروں کے لیے اچھی خبر!

23/09/2024

گدڑ سنگھی والے جوگی!

1942 میں تعمیر ہونے والی شاندار مسجد!گاؤں نہال مہار تحصیل دیپالپور ضلع اوکاڑہ
23/09/2024

1942 میں تعمیر ہونے والی شاندار مسجد!
گاؤں نہال مہار تحصیل دیپالپور ضلع اوکاڑہ

15/09/2024

کسان کہانی! ہارویسٹر والوں کی زبانی

05/09/2024

مونجی کا جعلی بیج کسان پانچ سال پیچھے چلا گیا!

03/09/2024

اب فیصلہ بوہڑ والے ڈیرے ہوگا!

22/08/2024

واہ واہ پانی کا پریشر چیک کریں! تین انچ کی ڈلیوری کمال ہوگیا

19/08/2024

چھوٹے کسان کے لیے کمال کا پراجیکٹ ہے! تین انچ کی ڈلیوری کے ساتھ

13/08/2024

کسانوں کی پریشانیاں ختم نہ ہوئیں!

07/08/2024

ٹھیکیدار رل گئے! مونجی کسانوں کو لے ڈوبی

05/08/2024

یہ سولر جگاڑ بھی دیکھ لیں! کسان کا بچت پروگرام

01/08/2024

چاول کی مارکیٹ بھی زمین پر! حویلی لکھا ضلع اوکاڑہ کی غلہ منڈی میں چاول کی فصل کو بولی کا احوال!

27/07/2024

شدید گرمی سے چاول کی فصل متاثر ہوگئی! 1692 گرمی برداشت نہ کر سکی، کسان پریشان!

24/07/2024

حضرات یہ بلھے وال ہے یہ زمیندارے میں چار ہاتھ آگے ہیں! ان کا سٹائل زرا وکھرا ہے۔
المسعود زرعی ماڈل فارم پر مکئی کے سیزن میں بنائی گئی تفصیلی ویڈیو

20/07/2024

چھوٹے کسان کا سولر منصوبہ! نلکے والے 04 بور میٹھے پانی کے لیے کام آگئے!
#7.5hp

18/07/2024

واہ واہ کسان کا اپنا ڈیم! کھیتوں کو سیراب کرنے کا جدید نظام؛ بڑے کسان کا بڑا منصوبہ

12/07/2024

ستلج کشتی طوفان میں پھنس گئی، ملاح نے سمجھداری سے کام لیا!

12/07/2024

ستلج، چناب اور جہلم دریا کی اپ ڈیٹ؛ بھاکڑہ، پونگ اور تھین ڈیم کا ارسا کے مطابق واٹر لیول اور موسم کا احوال

11/07/2024

سیلاب سے بچاؤ کے لیے 35 ایکڑ پر بند مکمل؛ ستلج کے کسانوں پر تنقید کرنا بند کریں!

Address

Dubai
25314

Telephone

+923347016390

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yalmaaz Imtiaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yalmaaz Imtiaz:

Videos

Share