Qadeer Khan Vlogs

Qadeer Khan Vlogs Asslam o Alikum welcome to Qadeer Khan Vlogs i am Visiting whole the world Traveling Vloging Editing

Asslam o alikum Welcome 🙏 to Qadeer Khan Vlogs
I am Video creator and also video editor ✍️ and i will show the holy places from Sudia arabia Subscribe me on youtube Jazakallah

•🤍🥰❤️ Today's the best Photo 🌿🥰•🔴 Beautiful
18/07/2025

•🤍🥰❤️

Today's the best Photo 🌿🥰

•🔴 Beautiful




























•🤍🥰❤️ Today's the best Photo 🌿🥰•🔴 Beautiful
18/07/2025

•🤍🥰❤️

Today's the best Photo 🌿🥰

•🔴 Beautiful




























.       #🕌  #❤️
01/07/2025

.



#🕌
#❤️








یہ فرق ہے لاہور میں اور سوات میں نقصان کس کا ہوا کوئی پروا نہی
28/06/2025

یہ فرق ہے لاہور میں اور سوات میں
نقصان کس کا ہوا کوئی پروا نہی

میں نے ایک ویڈیو اپلوڈ کی تھی اس پر تحریر لکھی تھی یہ وہ جگہ ہے جہاں مرد اپنی بیوی ماں بہن کو چھوڑ دیتاہے میں آپ کو وضاح...
16/06/2025

میں نے ایک ویڈیو اپلوڈ کی تھی اس پر تحریر لکھی تھی یہ وہ جگہ ہے جہاں مرد اپنی بیوی ماں بہن کو چھوڑ دیتاہے میں آپ کو وضاحت کردیتا ہوں وہ کیسے وہ ایسے جب آپ سعی یعنی صفاومروہ کے سات چکر لگاتے ہیں تب ایک جگہ ایسی آتی ہے جہاں مرد تیز بھاگتے ہیں اور عورتیں آہستہ وہ کیوں
آئیں آپ کو اس کے بارے میں بتاتے ہیں
جب حضرت ابراہیم علیہ السلام نے حضرت اماں حاجرہ رضی اللہ عنہا کو اور حضرت اسمٰعیل علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ کے حکم سے اس مبارک جگہ پر چھوڑا تب حضرت اسمٰعیل علیہ السلام کو پیاس لگی تو ماں پریشان ہوگئی کیونکہ ماں تو پھر ماں ہوتی ہے حضرت حاجرہ رضی اللہ عنہا نے پانی کی تلاش میں دوڑنا شروع کیا
صفاء سے مروہ تک جب آپ درمیان میں پہنچتی تھیں تو وہ جگہ تھوڑی نیچی تھی اس لئے حضرت اسماعیل علیہ السلام انکو نظر نہیں آتے تھے تو اس لئے انکی والدہ یہاں سے تیز رفتاری سے گزرتی تھیں ساتویں چکر پر اللہ پاک نے آبِ زم زم کا چشمہ جاری کردیا
اللہ رب العزت کو انکا وہاں دوڑنا اتنا پسند آیا کہ سعی کرنے والے کیلئے یہاں سے دوڑ کر گزرنے کو مسنون کردیا تو گرین لائٹوں والا یہ وہ مقام ہے جہاں سے مردں کےلیے تیز دوڑنے کا حکم ہے




#🕌
#❤️








جب آپ عمرہ کےلیے جاتے ہیں آپ کو ہر طرف یہ آواز سنائی دیتی ہوگی یااللہ حاجی یااللہ حاجی اور جب آپ واپس اپنے ملک آتے ہیں آ...
16/06/2025

جب آپ عمرہ کےلیے جاتے ہیں آپ کو ہر طرف یہ آواز سنائی دیتی ہوگی یااللہ حاجی یااللہ حاجی
اور جب آپ واپس اپنے ملک آتے ہیں آپ کو یہ آوازیں سنائی دیتی ہیں




#🕌
#❤️








روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  آنکھیں ٹھنڈی کریں اور ایک بار درود شریف پڑھئے جزاک اللہ . . . . . .                  ...
16/06/2025

روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آنکھیں ٹھنڈی کریں اور ایک بار درود شریف پڑھئے جزاک اللہ . . . . . .

13/06/2025

شکر الحمداللہ ابھی تیز ہوا چل رہی ہے آج تو بہت ہی گرمی تھی

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qadeer Khan Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qadeer Khan Vlogs:

Share