Maulana Akbar Official

Maulana Akbar Official اگر دل اجازت دے تو لائک اور فالووضرور کریں
خدمت خلق سے خدا ملتا ہے

07/02/2025

اللہ سبحانہ و تعالی مجھے اور آپ کو ہر دن فجر کی نماز سے شروع کرنے کی توفیق دے
ہم سے کبھی فجر کی نماز قضا نہ ہو

05/02/2025

اُس شخص نے ایمان کا مزہ چکھ لیا جو اللّٰه کے رب، اِسلام کے دِین اور محمدﷺ کے رسول ہونے پر دل سے راضی ہوگیا
صحیح مسلم

01/02/2025

نماز قائم کرونبیﷺ نے فرمایا قیامت کےدن سب سے پہلے حساب نماز کا ہوگا جسکی نمازیں پوری ہونگی اسکے باقی عمل بھی پورےہونگے
(ترمذی400)

31/01/2025

آج جمعۃ المبارک ہے
🍀
سورہ الکھف پڑھنا نہ بھولئے گا کم از کم پہلی دس آیات تو پڑھ ہی لیجئے

30/01/2025

دولت کے پیچھے بھاگنے والے سارے لوگ دولت مند نہیں بن سکتے
لیکن دین کے پیچھے بھاگنے والے سارے لوگ دین دار ضرور بن جاتے ہیں

30/01/2025

خدا مجھے اور آپ کو ہر دن فجر کی نماز سے شروع کرنے کی توفیق دے
ہم سے کبھی فجر کی نماز قضا نہ ہو🤲🏻

23/01/2025

احساس
☝️
دنیا کا سب سے مہنگی چیز کا نام ہے
جو کسی کسی کے پاس ہی ہوتا ہے

17/01/2025

اپنی نیکیاں ایسی تھیلی میں جمع نہ کریں
☝️
جس میں گناہوں کی وجہ سے سوراخ ہوں؟

14/01/2025

آپ کے دو میٹھے بول کسی کی ذندگی کی ساری تھکن دور کرسکتے
👇
اسلئے اچھا سوچیں اور اچھا بولیں

13/01/2025

ہر پریشانی سے نجات کیلئے
استغفار کا وظیفہ بنالیجئے
♥️
100 مرتبہ

13/01/2025

مشکل بہت چھوٹی ہے
❤️
میر ارب بہت بڑا ہے

05/12/2024

کبھی کبھار اچھے لوگوں سے بھی غلطیاں ہوجاتی ہیں اِسکا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ یہ بُرے ہیں بلکہ
👇
اِسکا مطلب یہ ہے کہ وہ بھی انسان ہیں

02/12/2024

اولاد کی خاطر کسی کا حق نہ کھاؤ
👇
اولاد قابل ہوئی تو خود کمالے گی اگر نالائق ہوئی تو آپ کا بنابنایا بھی ضائع کردیگی

01/12/2024

ماں
وہ قیمتی ہیرا ہے جسکی چمک سے ہماری زندگی روشن ہوتی ہے

30/11/2024

ٹھنڈا دماغ میٹھی ذبان نرم دل رکھنے والے
☝️
بہت ہی خوش قسمت لوگ ہوتے ہیں

28/11/2024

منافق لوگوں کو کھو دینا
بہترین جیت ہے

27/11/2024

سب ایک جیسے نہیں ہوتے
سب کے ڈسنے کا طریقہ الگ ہوتا ہے

Address

Jebel Ali
Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maulana Akbar Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maulana Akbar Official:

Videos

Share

Category