پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی فیروز پور روڈ پر این اے 127 کے تنظیمی عہدیداران سے ملاقات
میاں نوازشریف صاحب تین مرتبہ اس ملک کے وزیراعظم رہ چکے ہیں انکے تینوں ادوار کا اگر کسی اور حکمران سے موازنہ کیا جائے تو نوازشریف صاحب کا دور سنہری دور تھا میاں نوازشریف کے بے شمار کام ہیں جن کی بدولت ملک ترقی کے راستے گامزن ہوا۔
ملک جن حالات سے گزر رہا ہے اس وقت حق اور سچ کا ساتھ دینا ضروری ہےاور وہ مسلم لیگ ن اور نوازشریف کی قیادت سے بہتر کوئی نہیں ہے۔ پہلے بھی جتنے بحران آئے پاکستان کو ان بحرانوں سے نوازشریف نے ہی نکالا ہے۔
Lieutenant General Hassan Azhar Hayat, Commander 11 Corps Peshawar, visited Shaheed Benazir Bhutto Women University #Peshawar and held an interactive session with the students and faculty members.
@OfficialDGISPR #PakistanArmy #Pakistan #ISPR
The Commander praised the tremendous achievements of women from KP in all fields of life including their pivotal role in nation building.
The students paid rich tribute to the supreme sacrifices of Armed Forces in the line of duty, while defending the motherland.
وزیر اطلاعات سندھ کی پریس بریفنگ کے دوران ایک درخواست دہندہ جاوید احمد سومرو (ریٹائرڈ ٹیچر) نے شکایت کے ازالے کے لیےایڈیشنل آئی جی پی سے ملاقات کی تھی اور درخواست جمع کروائی تھی کہ ایک سابق انسپکٹر پولیس غیر قانونی طور پراس کے گھر پر قبضہ کر رہا تھا۔ ڈی آئی جی ایسٹ نے درخواست گزار کو ذاتی طور پر بلایا، اس کے دستاویزات کی تصدیق کی اور ایس ایچ او سٹیل ٹاؤن کو اس کی قانونی جائیداد پر قبضے کے لیے واضح ہدایات جاری کیے۔
معاملے کی میرٹ پر انکوائری کی گئی اور ملزم سے مکان خالی کرا کر درخواست گزار جاوید سومرو کے حوالے کر دیا گیا۔
درخواست گزار نے سوشل میڈیا کے ذریعے سندھ پولیس کا شکریہ ادا کیا۔
نواز شریف کے خلاف سازش کا اعتراف کرتے ہوئے نواز شریف کے مخالفین ۔۔۔
#Pakistan #NewsUpdate
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف سے پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
ملاقات میں سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف، صدر پاکستان مسلم لیگ ن انٹر نیشنل افیئرز سینیٹر اسحاق ڈار اور
سینئر نائب صدر اور چیف ارگنائزر مریم نواز شریف بھی موجود تھیں
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مضبوط تعلقات دونوں ممالک کے مفاد میں ہیں، نواز شریف
برطانیہ میں مقیم پاکستانی دونوں ممالک کی دوستی کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، نواز شریف
انٹرنیشنل میڈیا تک جانتا ہے کیسے خان صاحب کو جتوایا گیا تھا 2018 الیکشن مین
آپ آرمی کی مدد سے اقتدار مین آئے جب نکالی گئے تو بولے آرمی کا سیاست مین کوئ رول نہی ہونا چاہیے ، یہ تو منافقت ہے ، آپکو سب سے بڑا منافق #HardTalk
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری این اے 127 لاہور میں فیروز پور روڈ جنرل اسپتال میٹرو چوک پر الیکشن آفس کے افتتاح کے بعد خطاب کررہے ہیں۔
@BBhuttoZardari
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا این اے 127 لاہور میں فیروز پور روڈ جنرل اسپتال میٹرو چوک پر الیکشن آفس کا افتتاح
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا این اے 127 کے مختلف علاقوں میں الیکشن آفسز کا افتتاح
ہم چاہتے ہیں کہ انتخابات ملتوی کروانے کیلئے اب کوئی بہانہ نہ بنے اور ہر صورت میں 8 فروری کو الیکشن ہوں۔
پاکستان پیپلز پارٹی عوام پر بھروسہ کرتی ہے اور جو فیصلہ عوام کرے گی ہمیں تسلیم ہوگا۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
عمران خان نے پاکستان کی سیاست میں جس چیز کا آغاز کیا اب اسے وہ خود بھگتنا پڑرہا ہے، ہمیں آگے جاکر اس قسم کا ماحول بنانا چاہیئے تاکہ سیاستدان سیاست کریں، خدمت کریں اور عوام کی نمائندگی کریں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
شہید ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل پر صدراتی ریفرنس میں پاکستان پیپلز پارٹی کو انصاف ضرور ملے گااور یہ نا صرف ایک موقع ہے جس سے ہم اپنی تاریخ کو درست کرسکتے ہیں بلکہ سپریم کورٹ اپنے ادارے پر لگے ہوئے اس داغ کو بھی دھو سکتی ہے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد سید ذوالفقار علی بخاری شاہ جیونہ کے پوتے سید حیدر علی بخاری اپنے والد سید شہریار بخاری دوبارہ پاکستان پیپلز پارٹی شامل ہوگئے، نواب ناصر عباس خان سیال سابق چیئرمین ن لیگ یونین کونسل جھنگ سٹی اور سابق پی ٹی آئی رہنما نواب طاہر عباس خان سیال ایڈوکیٹ نے بھی پی پی پی میں شمولیت اختیار کر لی، اس موقع پر عبدالقادر شاہین، پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سنڑل پنجاب کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری چوہدری فہیم عباس راہی، پی پی پی جنرل سیکریٹری ضلع جھنگ نواز بلوچ بھی موجود تھے۔
مولانا فضل الرحمٰن افغانستان پہنچ گئے افغانستان پہنچنے پر مولانا صاحب کا پرتپاک استقبال کیا گیا ۔۔۔
عمران نیازی کی عیاشیوں کے قصے سمندر پار بھی دھوم مچاتے رہے