Umar Jani official

Umar Jani official I bear witness that Muhammad is the last prophet and there is no other prophet after him.
(1)

09/04/2024

— no one talks about how hard it is when your mood is constantly switching between "its okay, i don't care. i'm fine" an...
31/03/2024

— no one talks about how hard it is when your mood is constantly switching between "its okay, i don't care. i'm fine" and "i don't know how much more i can take"

*چار آدمیــوں کے پاس نہ رہنا __!!* امام زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ نے اپنے بیٹے امام باقرؒ کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا ب...
09/03/2024

*چار آدمیــوں کے پاس نہ رہنا __!!*

امام زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ نے اپنے بیٹے امام باقرؒ کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا بیٹا! چار آدمیوں کے پاس نہ رہنا‘ راستہ چلتے ہوئے ان کے ساتھ تھوڑی دیر کیلئے بھی نہ چلنا‘ کہنے لگے کہ میں بڑا حیران ہوں کہ وہ اتنے خطرناک ہیں! پوچھا کہ وہ کون سے آدمی ہیں؟ فرمایا ایک بخیل آدمی اس سے کبھی دوستی نہ کرنا اس لئے کہ وہ تجھے ایسے وقت میں دھوکہ دے گا جب تجھے اس کی بہت ضرورت ہوگی‘ دوسرا جھوٹا آدمی ‘ کہ وہ دور کو قریب ظاہر کرے گا اور قریب کو دور اور تیسرا فاسق آدمی کیونکہ وہ تجھے ایک لقمہ کے بدلے یا ایک لقمہ سے بھی کم میں بیچ دے گا‘ کہتے ہیں کہ میں نے پوچھا ابو! ایک لقمہ میں بیچنا تو سمجھ میں آتا ہے ایک لقمہ سے بھی کم بیچنے کا کیا مطب ہے؟ فرمایا کہ وہ تمہیں ایک لقمہ کی امید پر بیچ دے گا اور چوتھا قطع رحمی کرنے والا آدمی کیونکہ میں نے قرآن پاک میں کئی جگہ اس پر لعنت دیکھی ہے۔ یہ باپ کی صحبت کے انمول موتی تھے جو بیٹے کو مل رہے تھے ۔

کہتے ہیں کہ ایک دن گاؤں کے کنوئیں پہ عجیب ماجرا ھوا کہ جو ڈول بھی کنوئیں میں ڈالا جاتا واپس نہ آتا جبکہ رسی واپس آ جاتی ، سارے لوگ خوفزدہ ھو گئے کہ اندر ضرور کوئی جن جنات ھے جو یہ حرکت کرتا ھے ، آخر اعلان کیا گیا کہ جو بندہ اس راز کا پتہ لگائے گا اس کو انعام دیا جائے گا ،،

23/02/2024

This is a video based on such bitter facts that I was thinking for two days whether to post it or not.
Look at this, I realized that the elite capture that we are talking about has not been occupying Pakistan for the past thirty to thirty five years, but since a few years after the creation of Pakistan. In what way did he make a plot against Fatima Jinnah and what did he do to her?
They are crying that what happened to Jinnah's sister.

Take a few minutes and check it out.
یہ اتنے تلخ حقائق پہ مبنی وڈیو ہے کہ میں دو دن سے اس سوچ میں تھا کہ پوسٹ کروں بھی یا نہیں.
اس کو دیکھ کہ مجھے اندازہ ہوا کہ جس elite capture کا ہم ذکر کرتے ہیں وہ کوئی پچھلے تیس پینتیس سال سے نہیں بلکہ پاکستان بننے کے چند سال بعد سے ہی پاکستان پہ قابض ہے. کس طرح سے انہوں نے فاطمہ جناح کے خلاف محاز بنایا اور ان کے ساتھ کیا کچھ نا کر گزرے.
رونگٹے کھڑے ہوتے ہیں کہ جناح کی بہن سے کیا سلوک ہوا.

چند منٹ لگائیں اور یہ ضرور دیکھیں.

فوجیوں نے ویلور سے میسور کی جانب کوچ کیا۔ 20 مارچ کو امبر کے نزدیک 16 ہزار فوجیوں کا ایک دستہ ان کے ساتھ آ ملا۔اس میں کن...
20/02/2024

فوجیوں نے ویلور سے میسور کی جانب کوچ کیا۔ 20 مارچ کو امبر کے نزدیک 16 ہزار فوجیوں کا ایک دستہ ان کے ساتھ آ ملا۔

اس میں کنور کے قریب جنرل سٹوئرٹ کی کمان میں 6420 فوجیوں کا دستہ بھی شامل ہو گیا تھا۔ ان سبھی نے مل کر ٹیپو سلطان کے سرنگا پٹم کے قلعے پر چڑھائی کر دی تھی۔

مشہور تاریخ دان جیمس مل اپنی کتاب ’دا ہسٹری آف برٹش انڈیا‘ میں لکھتے ہیں کہ ’یہ وہی ٹیپو سلطان تھے جن کی آدھی سلطلنت پر چھ برس قبل انگریزوں نے قبضہ کر لیا تھا۔ ان کے پاس جو زمین بچی تھی اس سے انھیں سالانہ ایک کروڑ روپے سے تھوڑی زیادہ آمدنی ہوتی تھی، جبکہ اس وقت انڈیا میں انگریزوں کو ملنے والا کُل زرِ مبادلہ نوے لاکھ پاوٴنڈ یعنی نو کروڑ روپے تھا۔‘

آہستہ آہستہ انھوں نے سرنگا پٹم کے قلعے کو گھیر لیا اور تین مئی 1799 کو توپوں سے حملہ کر کے اس کی صدر دیوار میں سراخ کر دیا۔
ایک اور تاریخ دان لشنگٹن اپنی کتاب ’لائف آف ہیرِس‘ میں لکھتے ہیں ’حالانکہ سوراخ زیادہ بڑا نہیں تھا، تو بھی جارج ہیرِس نے اپنے فوجیوں کو اس کے ذریعہ قلعے کے اندر بھیجنے کا فیصلہ کیا۔ اصل میں ان کے پاس کوئی اور راستہ نہیں تھا۔‘

’ان کی فوج بھوکی تھی۔ بعد میں ہیرس نے کیپٹن میلکم کے سامنے خود قبول کیا کہ میرے خیمے پر تعینات انگریز گارڈ اتنا کمزور ہو چکا تھا کہ اگر اسے دھکا دیا جاتا تو وہ نیچے گر جاتا۔‘

تین مئی کی رات تقریباً پانچ ہزار فوجی جن میں قریب تین ہزار انگریز تھے خندقوں میں چھپ گئے تاکہ ٹیپو کی فوج کو ان کی سرگرمی کا پتا نہ لگے۔ جیسے ہی حملے کا وقت نزدیک آیا ٹیپو سلطان سے غداری کرنے والے شخص میر صادق نے فوجیوں کو تنخواہ دینے کے بہانے پیچھے بلایا۔

ایک اور تاریخ دان میر حسین علی خان کرمانی نے اپنی کتاب ’ہسٹری آف ٹیپو سلطان‘ میں کرنل مارک ولکس کے حوالے سے لکھا ہے ’ٹیپو کے ایک کمانڈر ندیم نے تنخواہ کا مسئلہ کھڑا کر دیا تھا۔ اس لیے دیوار کے سراخ کے پاس تعینات فوجی بھی اس کے پیچھے چل دیے۔ اسی وقت انگریزوں نے پیچھے سے حملہ بول دیا۔‘

اس درمیان ٹیپو کے ایک بہت وفادار کمانڈر سعید غفار انگریزوں کی توپ کے گولے سے ہلاک ہو گئے۔

کرمانی لکھتے ہیں کہ جیسے ہی غفار کی موت ہوئی، قلعے سے غدار فوجیوں نے انگریزوں کی جناب سفید رومال ہلانے شروع کر دیے۔

یہ پہلے سے طے تھا کہ جب ایسا کیا جائے گا تو انگریز فوج قلعے پر حملہ بول دے گی۔ جیسے ہی سگنل ملا انگریز فوج نے دریا کے کنارے کی جانب بڑھنا شروع کر دیا جو وہاں سے صرف سو گز کے فاصلے پر تھا۔

دریا بھی محض 280 گز چوڑا تھا اور کہیں ٹخنے تک پانی تھا تو کہیں کمر تک۔

دومره غریب ووم چې ګنډلو له مې سته نه وهبلها موده زما قمیص پورې لمنه نه وه.🥀♦️❣️I was so poor that I could not sew It was...
18/02/2024

دومره غریب ووم چې ګنډلو له مې سته نه وه
بلها موده زما قمیص پورې لمنه نه وه.🥀♦️❣️
I was so poor that I could not sew
It was not enough for me to wear my shirt🥀♦️❣️

09/02/2024

_sher Afzal Khan marwat speech to PTI worker.

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸‏اَللّٰهُمَّ ...
09/02/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


😍 ❤️
💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














Umar Jani official

_Ashok Swaim. Said If I had been an Indian journalist, I would have either been killed already or I would have taken my ...
09/02/2024

_Ashok Swaim. Said If I had been an Indian journalist, I would have either been killed already or I would have taken my own life!.

_PTI Zinda Abad
08/02/2024

_PTI Zinda Abad

08/02/2024

_Imran khan the greatest leader ever

07/02/2024

__ Episode_1 series name..?

07/02/2024

07/02/2024

07/02/2024

__Amir kamal old poetry 2016

06/02/2024

___Dubai Karama shopping complex view during raining

05/02/2024

___No one seems to understand you
If you do not understand anyone
Be quiet and give space to others
Instead of taking the path of coercion.🥀🥺🥺

جہاں لگے کوئی آپ کو سمجھ نہیں پارہا یاآپ کسی کو سمجھ نہیں پارہے تو خاموشی اختیار کرلیں خود کو اور سامنے کو سپیس دیں بجائ...
05/02/2024

جہاں لگے کوئی آپ کو سمجھ نہیں پارہا یا
آپ کسی کو سمجھ نہیں پارہے تو
خاموشی اختیار کرلیں خود کو اور سامنے کو سپیس دیں
بجائے کہ زور زبردستی کی راہ اختیار کی جائے ۔
‎No one seems to understand you
If you do not understand anyone
Be quiet and give space to others
Instead of taking the path of coercion.

‏’’وہ سونے کی آرزو کر رہا تھا، لیکن وہ جانتا تھا کہ وہ سو نہیں پائے گا اندھیرے خیالات نے اسے گھیر لیا جب وہ بستر پر تھا۔...
05/02/2024

‏’’وہ سونے کی آرزو کر رہا تھا، لیکن وہ جانتا تھا کہ وہ سو نہیں پائے گا اندھیرے خیالات نے اسے گھیر لیا جب وہ بستر پر تھا۔‘‘
➖ لیو ٹالسٹائی
"He longed to sleep, but he knew he would not. Dark thoughts surrounded him as he lay in bed."
Leo Tolstoy

I miss you deeply, unbelievably, numbly, terribly.میں آپ کو دل کی گہرائیوں سے یاد کرتا ہوں، ناقابل یقین، بے حسی سے، خوفن...
05/02/2024

I miss you deeply, unbelievably, numbly, terribly.
میں آپ کو دل کی گہرائیوں سے یاد کرتا ہوں، ناقابل یقین، بے حسی سے، خوفناک۔

اپنی بیوی کا ماتھا چوم کر، اس سےاظہار محبت کرنا سنت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم ہے
05/02/2024

اپنی بیوی کا ماتھا چوم کر، اس سے
اظہار محبت کرنا سنت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم ہے

— Someone said, "a lot of people struggle with sleep because sleep requires peace" and I felt that
05/02/2024

— Someone said, "a lot of people struggle with sleep because sleep requires peace" and I felt that

‏پہلے بارش ہوتی تھی تو یاد آتے تھےاب جب یاد آتے ہو۔تب بارش ہوتی ہے۔Earlier, when it rained, I used to miss it Now when y...
05/02/2024

‏پہلے بارش ہوتی تھی تو یاد آتے تھے
اب جب یاد آتے ہو۔تب بارش ہوتی ہے۔
Earlier, when it rained, I used to miss it
Now when you remember, then it rains.

"O God, have mercy on those who love each other and have calved." Albert Cameo
05/02/2024

"O God, have mercy on those who love each other and have calved."

Albert Cameo

--The eyes do not look like fear Dreams come to all those who escape from you.
04/02/2024

--The eyes do not look like fear
Dreams come to all those who escape from you.

-If the beloved finds a student, then he is called the beloved, otherwise the beloved has no other attribute, except tha...
04/02/2024

-If the beloved finds a student, then he is called the beloved, otherwise the beloved has no other attribute, except that he is a lover. If there is no lover, no matter how beautiful one is, it is useless.

— Finally I realised that people will always treat you as an option.No matter how much you do for them, they will always...
04/02/2024

— Finally I realised that people will always treat you as an option.
No matter how much you do for them, they will always treat you as their backup plan.

Address

Karama Dubai
Dubai
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar Jani official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share