Muhammad Uzair Sandral

Muhammad Uzair Sandral

02/12/2024
UAE 🇦🇪 National Day
02/12/2024

UAE 🇦🇪 National Day

21/11/2024
🌝🌝
21/11/2024

🌝🌝

🌚🌚
04/11/2024

🌚🌚

یہ تصویر ایک فٹ پاتھ پر بیٹھے بیچنے والے نے کھینچی، اور اس پر یہ تبصرہ کیا:"یہ کتا بیٹھا ہوا گاہکوں کو دیکھ رہا تھا جو م...
16/09/2024

یہ تصویر ایک فٹ پاتھ پر بیٹھے بیچنے والے نے کھینچی، اور اس پر یہ تبصرہ کیا:

"یہ کتا بیٹھا ہوا گاہکوں کو دیکھ رہا تھا جو مجھ سے کھانا لے کر اس کے بدلے میں مجھے ایک کرنسی نوٹ دیتے تھے۔ تھوڑی دیر بعد، وہ فوراً اٹھا اور ایک پتے کا ٹکڑا لے آیا، اور مجھ سے معصومیت اور امید بھری نظروں سے دیکھنے لگا، جیسے وہ بھی بدلے میں کچھ کھانا چاہتا ہو۔ میں نے اس کی خواہش پوری کر دی۔" 💔

یہ کہانی سادگی اور معصومیت کی ایک بہترین مثال ہے، جہاں ایک جانور بھی انسانی رویے کو سمجھنے کی کوشش کرتا ہے۔

جب آپ کتاب اٹھاتے ہیں تو آپ کو بندوق رکھنا پڑتی ہے۔
05/09/2024

جب آپ کتاب اٹھاتے ہیں تو آپ کو بندوق رکھنا پڑتی ہے۔

ماں جی کے ہاتھوں کا پیار❤️❤️
31/08/2024

ماں جی کے ہاتھوں کا پیار❤️❤️

ایک روز میں بیمار پڑ گیا، سب سو گئے میری ماں جاگتی رہی ♥️
11/08/2024

ایک روز میں بیمار پڑ گیا، سب سو گئے میری ماں جاگتی رہی ♥️

پرواز ابھی باقی ہے ✈️
30/06/2024

پرواز ابھی باقی ہے ✈️

  ❤
10/04/2024

Eid Mubarak ❤
10/04/2024

Eid Mubarak ❤

I have reached 12K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
04/03/2024

I have reached 12K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

اے غافل مسلمان اپنے فلسطینی مسلمانوں کے لیے اٹھنے کی گھڑی آ گئی ہے تجھ پہ لازم ہے کہ اب اٹھ۔‏یہ مجسمہ سپین کے شہر میڈرڈ ...
19/10/2023

اے غافل مسلمان اپنے فلسطینی مسلمانوں کے لیے اٹھنے کی گھڑی آ گئی ہے
تجھ پہ لازم ہے کہ اب اٹھ۔
‏یہ مجسمہ سپین کے شہر میڈرڈ کے عجائب گھر میں ہے
‏جس کو ”یہودی“ ”عیسائی“”مسلمان“ کے مجسمے سے جانا جاتا ہے ایک یہودی سیاح نے عجائب گھر کی انتظامیہ سے اس مجسمے کے لئے شکایت کی۔
‏انتظامیہ نے اس یہودی سیاح سے پوچھا تمہیں کیا شکایت ہے اس مجسمے سے جبکہ یہودی سب سے اوپر ہے۔
‏تو یہودی سیاح نے جواب دیا بلکل لیکن مجھے ڈر ہے کہ مسلمان اگر کھڑا ھوگیا تو ہم گر جائیں گے۔۔
‏لمحہ فکریہ۔۔۔۔! تلخ حقائق

16/10/2023

والدین رو رو کر اللہ تعالی سے اولاد نرینہ مانگتے ہیں ۔۔۔ اس اولاد نرینہ کے لیے انسان گھر بناتا ہے اس کیلئےجائیداد بناتا ہے ۔اور وہی بیٹا جوتا اٹھا لیتا ہے ۔۔اللہ سے اولاد کی دعا کریں نیک اور اہل اولاد کی دعا کریں😥

اے ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والے فرشتوں کو ننگی تلواریں دے  کر بدر کے میدان میں اتارنے والے حضرت موسیٰؑ...
15/10/2023

اے ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والے فرشتوں کو ننگی تلواریں دے کر بدر کے میدان میں اتارنے والے حضرت موسیٰؑ کو فرعون کے دربار میں پالنے والے یوسفؑ کو کنویں سے نکالنے والے حضرت عیسی کو زندہ آسمان پر اٹھانے والے۔۔۔حضرت ابراہیمؑ کو اگ سے بچانے والےحضرت یونسؑ کو مچھلی کے پیٹ سے نکالنے والے فلسطین کے مظلوموں کی مدد فرما یا الہی تیرے لشکر بہت سارے ہیں اپنے کسی لشکر کو بھیج کر فلسطینیوں کی حفاظت فرما آمین یارب العالمین.🥺

Address

Dubai

Telephone

+923421377703

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Uzair Sandral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Uzair Sandral:

Share