Its orakzai TV

Its orakzai TV Explore diverse topics including politics, national,international relations business, technology, sports, entertainment and more.
(2)

20/01/2024

میرے پاکستان تحریک انصاف کے غیور لوگوں آپ نے دیکھا الحمد لله آج پورے پاکستان میں پی ٹی آئی کے جھنڈے لہرا رہے ہیں۔ جو لوگ خوش ہوتے تھے کہ نشان بھی چھینا اور خان کو بھی چھین کر جیل میں ڈلوایا، امیدوار بھی چھینے کاغذات بھی چھینے، یہ چھینا جھپٹی کرنے والے دیکھ لیں یہ ہمارا جھنڈا ہے، یہ ہمارے لوگ ہیں، یہ ہمارا عزم ہے ہم خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے ہیں۔ بنوں ڈومیل۔

20/01/2024

عمران خان کے سلوگن غلامی نامنظور پر خوبصورت ترانہ رلیز کردیا گیا

20/01/2024

پاکستانیوں تیار ہو؟
ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا ٹیم آپ کے لیے لے کر آ رہی ہے
ورچول جلسہ
كل تمام اندرون و بیرون ملک پاکستانی اپنی شرکت کو
یقینی بنائیں

20/01/2024
20/01/2024

جعفرآباد کے ایک دور دراز گاؤں میں الیکشن کیمپین کے دوران اچانک یہ نوجوان اٹھ کھڑا ہوا اور اپنے خیالات بیان کرنے لگا

19/01/2024

ہنگامی ایمرجنسی الرٹ سیالکوٹ میں آدھی رات کریک ڈاؤن لانچ ہو چکا ہے۔ ہمارے ورکرز کے گھروں پر پولیس نے ایک بار پھر دھاوا بول دیا ہے۔ توڑ پھوڑ جاری ہے۔ پنجاب پولیس کے اہلکار گھر تباہ کر رہے ہیں

19/01/2024

عمران خان کے نامزد امیدواران این اے 23 علی محمد خان ڈولپن) اور پی کے 60 افتخار علی مشوانی (پر) کے انتخابی نشانوں پر مہر لگا کر انکو بھاری اکثریت سے
کامیاب کروائیں۔

19/01/2024

پاکستان تحریک انصاف کی NA30 پشاور سے نامزد امیدوار Shandana Gulzar ، انتخابی نشان پیالہ پاکستان کی صف اول کی قابل ترین انتہائی تعلیم یافتہ صنف ابن خاتون جو گزشتہ کئی ماہ سے جبر کیخلاف ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہیں۔ انشاء اللہ عوام کے ووٹ کی طاقت سے یہ انتخاب بھاری اکثریت سے جیتیں گی۔

19/01/2024

اسلام آباد این اے 47 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی ایڈووکیٹ شعیب شاہین کا اہم پیغام

19/01/2024

ملاکنڈ پی کے 23 کے کارکنان کو کامیاب ورکر کنونشن
پر مبارکباد اور خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

19/01/2024

امیدوار دهوکہ کریں گے ؟ اس سوال کا جواب آزاد ملاحظہ فرمائیں ۔

19/01/2024

آخری گیند تک چوروں کا مقابلہ کروں گا۔ مجھے اللہ کے علاوہ کسی کا ڈر نہیں

19/01/2024

فیصل آباد سے سابق ایم پی اے اور تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر خیال کاسترو کو نامعلوم افراد نے عدالت کے باہر سے اغوا کرلیا

18/01/2024

یوگنڈا افریقہ میں بھی قیدی نمبر 804 کے چرچے اس وڈیو کو پھیلانا اور پٹواریوں کو جلانا آپ کا کام

18/01/2024

جو کل نوٹیفکیشن جاری ہوا تھا خان صاحب نے اس سے لا علمی کا اظہار کیا کہ میں نے ایسی کوئی بات نہیں کی ہے۔ خان صاحب نے پوری پارٹی پہ ذمہ داری ڈالی ہے کہ پنجاب میں کمپین کرے اور ایک ہی دن پورے پنجاب میں نکلے۔ میں نے خدمات آفر کرنی چاہیے کہ میں پنجاب میں جانا چاہتا ہوں لیکن خان صاحب نے فیصلہ یہ کیا کہ پنجاب خود اٹھے گا۔ جس طرح چیئرمین صاحب نے کہا کہ کے پی میں اور سندھ میں اور بلوچستان میں کمپین جاری رکھوں گا جہاں پارٹی مجھے حکم کرے گی۔ رؤف صاحب کے حوالے سے میں نے شکوہ کیا تو خان صاحب نے اپنی ناراضگی بذریعہ چیئرمین صاحب ان کو کنوے کر دی ہے۔

18/01/2024

جو پیار مجھے آپ نوجوان بیٹے بیٹیوں سے ملا وہ لفظوں میں بیان نہیں کر سکتی۔ آپ سب دن رات میری دعاؤں میں ہو۔ جیتے رہو میرے بچو شاباش پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے NA71 #
انتخابی نشان بچوں کا جھولا

18/01/2024

مانسہرہ بالا کوٹ بازار میں پاکستان تحریک انصاف کی
انتخابی ریلی

18/01/2024

پاکستان تحریک انصاف این اے 39 بنوں امیدوار مولانا سید نسیم علی شاہ کی تحریک انصاف کارکنوں کے سامنے
حلفیہ بیان

17/01/2024

باباجی پشتو میں کہہ رہا ہے، اگر کسی کے چار ٹانگیں نہیں اور گھاس نہیں کھاتا تو عمران خان کے بغیر کسی آور کو ووٹ نہیں دے گا
ان لوگوں سے انتخابی نشان چھین لیا جو عمران خان کے نام پر جیتے مرتے ہیں

17/01/2024

جب زیادہ بارش آتی ہے کے بعد پیش خدمت ہے مسلم لیگ کا نشان تیر ہے

17/01/2024

ایڈوکیٹ فیصل چوہدری کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں

میڈیا سے گفتگو

خوف کے فضا میں کون سا الیکشن ہوتا ہے، جہاں لوگ جانا چاہیں آپ وہاں جانے نہ دیں ، ہم اپنے علاقوں میں کمپین بھی نہیں کر سکتے، جو بندہ کمپین کرتا ہے اس کے پیچھے پولیس پڑ جاتی ہے، ایسے حالات میں الیکشن نہیں ہوتے جو کروا رہے ہیں ان کی بھی حالات آپ کے سامنے اور جن پہ جو گزر رہی ہے افسوس ہے کہ ہماری بار کونسلز ایک انڈیپینڈنٹ اوپینین ہی قائم نہیں کر پا رہی، پولنگ ڈے کا ماحول بھی اسی طرح ہی کا ہوگا جو اب ہے ، فیصل چوہدری

17/01/2024

بورے والا سے مسلم لیگ ن کے بڑے دھڑے کر سربراہ سید شفقت شاہ اور سید شوکت شاہ نے مسلم لیگ ن چھوڑ کر تحریک انصاف کے امیدواران خالد نثار ڈوگر اور عائشہ نذیر جٹ کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔ پیر صاحب کی طرف سے دعائے خیر بھی کی گئی

17/01/2024

نک دا کوکا لندن کی سڑکوں پر

16/01/2024

پیج کو فالو کریں✅

اب ملکو کو کون روکے گا🥰

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Its orakzai TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Its orakzai TV:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Dubai

Show All