ضلع بنوں میران شاہ روڈ براگے پمپ کے سامنے ڈریور سے گاڑی بتمے قابو ہو کر 2 موٹر سائیکل اور چنگچی رکشہ زد میں آگئی اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
کیپٹل ویو سٹی پرائم بلاک میں پلاٹوں کی سیل تیزی سے جاری، سائیٹ پر لوگوں کا ہجوم، صرف ڈاون پیمنٹ پر پلاٹ کا قبضہ، کیپٹل ویو سٹی ایک بااعتماد پراجیکٹ
پلاٹس کی بکنگ کیلئے رابطہ کریں
شاہ نیاز خان 03319164587
03359738349
🌹ماشاءاللہ عظیم الشان کامیاب پروگرام جوش وخروش سے منایا گیا ۔بمقام مدرسہ علوم اسلامیہ ہوید بنوں🌹 18واں🥀۔سالانہ جلسہ دستار بندی۔وتقسیم انعامات۔۔12علماء کرام۔۔14حفاظ کرام کو دستار فضیلت سے اور 9حفاظ کرام کو ایک دن میں پورا قرآن مجید حفظ سنانے پر انعامات سے نوازا گیا🌹مہتمم مدرسہ هذا۔۔حضرت مولانا حافظ شیر محمد صاحب🌺۔ناظم اعلیٰ🌹حضرت مولانا رحمت اللہ صاحب🌺حافظ القاری زاہد اللہ خان صاحب🌹۔03351931131=03219634548=03348190394.
بنوں کے ممتاز سیاسی وسماجی رہنما انجمن تاجران کے سرپرست اعلی ال ٹرانسپورٹ ورکر فیڈریشن جنوبی اضلاع کے صدر جمعیت علماء اسلام کے رہنما ملک مقبول زمان حیدر رہا ہوگئے
بنوں۔ سنٹرل جیل سے رہائی کے موقع پر کارکنوں تاجروں اور سینکڑوں عوام نے مقبول زمان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی
سنٹرل جیل سے کوٹکہ ضابطہ خان تک جگہ جگہ پر استقبال نوٹوں کے ہار پہنائے گئے
شاندار استقبال کوٹکہ ضابطہ میں انٹری کے دوران علاقائی مشران اور بوڑھے ماوں نے ہار پہنائے اور ڈھیر ساری دعائیں دی
سوشل میڈیا کی سب سے وائیلر ویڈیو
ماشاءاللہ پشتون بھائی قزافی اسٹیڈیم لاہور میں نماز ادا کرتے ہوئے۔
دستار حفظ کی بڑی شان دیکھیے
دوبئی سے براہ راست چھٹی کی رات انجوئے کرتے ہوئے دوبئی کی خوبصورت پہاڑوں کی دامن میں بہترین کیمپس آئیے آپ بھی دیکھے۔انجنیئر محمد زبیر خان۔۔طاہر خان۔۔حرم شاہ۔۔اور عمران انجم
بڑی بریکینگ نیوز
6 لاکھ 25 ہزار 6 سو 28 طلباء کرام نے وفاق کا امتحان دے دیا
امتحان کے دوران نہ بداخلاقی نہ جھگڑے اور نہ بدامنی یقیناً دینی مدارس امن کے گہوارے ہیں♥️
بنوں
انتظامات مکمل اور انتظار کی گھڑیاں ختم پنڈل سج گیا
کل 18 واں سالانہ جلسہ دستاربندی مدرسہ جامعہ علوم اسلامیہ سرفراز ہوید لنڈیڈاک بنوں میں جلسے کے بارے میں جامعہ ہذا کے مہتمم جناب حضرت مولانا حافظ شیر محمد صاحب کی خصوصی گفتگو ناظم اعلیٰ حضرت مولانا رحمت اللہ سراجی صاحب جامعہ ہذا کے پنڈال میں بھی موجود
سالانہ جلسہ دستاربندی کلیئے تیاریاں مکمل،جلسہ ھوگا بروز جمعہ بوقت 1بجے سے لیکر 5تک بتاریخ 7 فروری 2025 بمقام مدرسہ علوم اسلامیہ سرفراز ھوید بنوں ،ناظم مالیات ونائب ناظم تعلیمات مدرسہ ھذا جناب مفتی محمد سھیل نعمانی صاحب 03364745145
سوکڑی قوم کو تقسیم نہیں کرنے دینگے۔
اقوام سوکڑی کا دیرینہ مطالبہ کہ ہمارے قوم کو واپڈا والوں نے تقسیم کردیا تھا۔جس پر اقوام سوکڑی عوام کو انتہائی تکلیف رنج اور غصہ پایا جاتا تھا۔جس پر ویلج کونسل سوکڑی ٹو چیئرمین ملک اسفندیار خان اور مولانا عبد الغفار صاحب نے دن رات محنت کرکے واپڈا والوں اس بات قائل کیا۔کہ ہمارے عوام کو تقسیم نہ کریں۔جس پر ایس ڈی او راست باز خان نے میران شاہ چونگی بجلی اڈے کو فوری حتم کرنے کا احکامات جاری کردیے۔اور نتیجہ آپ کے سامنے ہیں۔