Baba Roshan

Baba Roshan I am Content Creator
(2)

11/12/2024

petrol funny

15/07/2024
بجلی کے محکمے کے سامنے  ایک ٹھیلے والا شخص کیلے بیچ رہا تھاوہاں کے ایک بڑے افیسر نے پوچھا کیلے کیا حساب ہیں؟🍌ٹھیلے والے ...
03/07/2024

بجلی کے محکمے کے سامنے ایک ٹھیلے والا شخص کیلے بیچ رہا تھا
وہاں کے ایک بڑے افیسر نے پوچھا کیلے کیا حساب ہیں؟
🍌
ٹھیلے والے نے جواب دیا:--
کیلے کس کے لیئے خرید رھے ہیں صاحب؟

افسر:-- کیا مطلب؟

کیلے والا :--
مطلب یہ کہ یتیم خانے کے لیئے لے رہے ہو تو 20 روپیہ درجن - اولڈ ھوم کےلیئے لے رہے ہو تو 25 روپیہ درجن
بچوں کے ٹفن کے لیئے 30 روپیہ درجن
گھر کے لیئے لے رہے ہو تو 50 روپیہ درجن
اگر پکنک کے لیئے خریدنے ہوں تو 80 روپیہ درجن ---

افسر:-- یہ کیا مذاق ہے؟
ارے بھائی! جب سب کیلے ایک جیسے ہیں تو ریٹ الگ الگ کیوں؟

کیلے والا:-- پیسے کی وصولی کا انداز اور اسٹائل تو آپ لوگوں والا ھی ہے
جیسے
1 سے 100 یونٹ ریڈنگ کا الگ ریٹ
100 یونٹ سے 200 یونٹ کا الگ
200 یونٹ سے 300 یونٹ کا الگ

جبکہ بجلی تو آپ ایک ھی کھمبے سے دیتے ہو؟
تو پھر گھر کے لیئے الگ ریٹ
دکان کے لیئے الگ ریٹ
کارخانے کا الگ ریٹ
اور ایک بات اور
میٹر کا بھاڑا الگ
میٹرکیا امریکہ سے امپورٹ کیا ہے؟؟؟
25 سال سے بھاڑا بھر رہا ہوں آخر میٹر کی قیمت کتنی ہے؟
آپ بتا ھی دو مجھے ایک بار۔
افسر نے بنا کیلے لیئے ھی بھاگنے میں اپنی بھلائی سمجھی --

اس بجلی کے بل میں شامل اس قسم کی ہیرا پھیری سب کی جیبوں پر سرکار کی سرپرستی میں اور قانونی ڈکیتی کہلاتی ہے 🤭🤭🤭🤭😊 (منقول)

29/06/2024

bijli ka bill

16/06/2024

السلام علیکم تمام پردیسی بھائیوں کو دل ہی عید مبارک اللہ تعالی اپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے امین

27/05/2024

اللہ پاک ہر ایک کو اقرار الحسن جیسا بہادر بیٹا عطا فرمائے جو ظلم کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑا ہو سکے، بیٹا ہماری نوجوان نسل کے ہیرو ہیں آپ اللہ آپکی عمر دراز کرے ۔ جو آواز عالم اسلام کو اٹھانا چاہئے تھی جو کام ہمارے علماء کا بنتا تھاوہ کام آپ کر رہے ہیں اللہ آپکو اجر دے اس بابے کا آپکو دونوں ہاتھوں سے سلام ہے بیٹا Iqrar Ul Hassan

23/01/2024

اللہ کا شکر کرنا سیکھو
اتنا ملے گا کہ تھک جاو گے

08/01/2024

Namaz ka Ehtmam karen

08/01/2024

واہ کیا گہری بات کہی بابا جی نے

01/01/2024

کیا خوب طریقہ بتایا ہے بابا جی نے

29/12/2023

بابا جی کی کچھ مشہور ویڈیوز
شئیر ضرور کریں

29/12/2023

بابا جی بچپن کا قصہ سناتے ہوئے

عمرہ پر جاتے وقت کی تصویر دعا ہے اللہ تمام دوستوں کو حاضری کا شرف بخشے آمین
27/12/2023

عمرہ پر جاتے وقت کی تصویر
دعا ہے اللہ تمام دوستوں کو حاضری کا شرف بخشے
آمین

Address

Al Ajman
25314

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baba Roshan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baba Roshan:

Videos

Share