The group of Bagh ajk

The group of Bagh ajk Alhamdulillah

اللہ پاک  آزاد پتن کوسٹر حادثے میں وفات پانے والے تمام افراد  کی مغفرت فرمائے،  جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے او...
25/08/2024

اللہ پاک آزاد پتن کوسٹر حادثے میں وفات پانے والے تمام افراد کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین.

‏ہر دن ڈھلتے سورج 🌅 نے مجھے اس حقیقت کے روبروکیا کہ ہر آغاز کا ایک اختتام ہے ہر کہانی کا انجام اورہر عروج کا زوال ہےمجھے...
08/08/2024

‏ہر دن ڈھلتے سورج 🌅 نے مجھے اس حقیقت کے روبرو
کیا کہ ہر آغاز کا ایک اختتام ہے
ہر کہانی کا انجام اور
ہر عروج کا زوال ہے
مجھے یہ منظر دیکھ کر احساس ہوا, کہ
تبدیلی کائنات کا اصول ہے
صدا بہار کچھ نہیں
نہ غم
نہ خوشی
اور نہ ہم 🔥

23/02/2024

Address

Al Ajman

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The group of Bagh ajk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share