BBN BBN daily khabren

انا للہ و انا الیہ راجعونتاریخ 14/01/2026اعلان نماز جنازہ۔حاجی پیر علی مرجان کی زوجہ بارضاے الہی وفات پا چکی ہے جسکی نما...
14/01/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون
تاریخ 14/01/2026

اعلان نماز جنازہ۔حاجی پیر علی مرجان کی زوجہ بارضاے الہی وفات پا چکی ہے جسکی نماز جنازہ اج بروز بدھ 1 بجے کوٹکہ سادات مدک شاہ پیران سورانی میں ادا کی جاےگی۔
سواگران
حاجی پیر جاوید
حاجی پیر مراد
حاجی پیر اشرف

11/01/2026
11/01/2026

‏سندھ پولیس نے پی ٹی آئی کارکنان پر لاٹھی چارج شروع کر دیا

پیپلزپارٹی کی جمہوریت کی اوقات ہے کہ ایک فون کال پر رات و رات جلسے کی جگہ پر پولیس سے حملہ کروایا، وزیراعلیٰ سندھ نے مال...
11/01/2026

پیپلزپارٹی کی جمہوریت کی اوقات ہے کہ ایک فون کال پر رات و رات جلسے کی جگہ پر پولیس سے حملہ کروایا، وزیراعلیٰ سندھ نے مالکوں کے حکم پر اپنی ملاقات منسوخ کردی، تاجروں کو بھی دھمکیوں کے زریعے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے ملنے سے روک دیا۔

"کراچی 🔥 لیاری 💪 حیدرآباد 🌟  کپتان کے  کھلاڑی میدان میں اتر آئے ہیں. ایم این اے بنوں مولانا نسیم علی شاہ، تحصیل ککی کے چ...
11/01/2026

"کراچی 🔥 لیاری 💪 حیدرآباد 🌟
کپتان کے کھلاڑی میدان میں اتر آئے ہیں.
ایم این اے بنوں مولانا نسیم علی شاہ، تحصیل ککی کے چئیرمین جنید الرشید خان اس وقت وزیراعلیٰ خیبر پختونخواسہیل آفریدی کی قیادت میں قافلے میں شامل ہیں.
عمران خان تو ہے ہی دل میں اب سندھ کی سڑکیں بھی کپتان کے نعروں سے گونج رہی ہیں.
یہ محض ریلی نہیں یہ عوام کا عہد ہے.
ظلم کے خلاف مزاحمت واحد حل.


"❤️🌹🥀🌹🥀🌹

11/01/2026

*_🌹‏وتعز من تشاء_*
*_اللہ جسے چاہے عزت دے_*

10/01/2026

بنوں میں دھماکہ کی آواز سنی گئی

بنوں: بکاخیل کے قریب ف۔ا@ئرنگ۔ف۔ائ@رنگ میں ( عرفاد ولد مجیب الرحمن سکنہ ممند خیل ) نامی نوجوان جاں بحق
10/01/2026

بنوں: بکاخیل کے قریب ف۔ا@ئرنگ۔
ف۔ائ@رنگ میں ( عرفاد ولد مجیب الرحمن سکنہ ممند خیل ) نامی نوجوان جاں بحق

خورشید چوک
10/01/2026

خورشید چوک

"طورکہ سورانی میں ایک ق۔ت۔ل شدہ  نامعلوم ل۔ا۔ش ملی ہے۔ جس کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
08/01/2026

"طورکہ سورانی میں ایک ق۔ت۔ل شدہ نامعلوم ل۔ا۔ش ملی ہے۔ جس کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

یہ جنگ ہار نہ جائے سپاہ, قید میں ہےغلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہےترے حقوق کی کوئی نہیں ضمانت ابغریب شہر ، ترا خیر خ...
04/01/2026

یہ جنگ ہار نہ جائے سپاہ, قید میں ہے
غلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہے

ترے حقوق کی کوئی نہیں ضمانت اب
غریب شہر ، ترا خیر خواہ قید میں ہے

کومل جوئیہ



04/01/2026

منڈان کی حدود میں فائرنگ ،پولیس اہلکار ہم میں نہیں رہے ۔ذرائع

Address

Ajman Industrial 1
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BBN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BBN:

Share

Category