Allah helps those who help them selfs

Allah helps those who help them selfs Helps For Others

07/09/2024

Saleem Awan Naat e Paak Naat Sharif Nfak.lines.official NFAK Lines

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ایک منفرد ایونٹ منعقد کیا گیا، جس میں غیر شادی شدہ نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں نے تنہا ایک دوس...
04/09/2024

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ایک منفرد ایونٹ منعقد کیا گیا، جس میں غیر شادی شدہ نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں نے تنہا ایک دوسرے سے ملاقات کرکے اپنے مستقبل کا شریک سفر تلاش کرنے کی کوشش کی۔پاکستان جیسے اسلامی ملک میں شادیوں کے اکثر معاملات خاندانوں کے درمیان ہی طے ہوتے ہیں، تاہم گزشتہ کچھ سال سے پسند کی شادیوں کے بڑھتے رجحانات کو دیکھتے ہوئے رشتے کرانے والی آنٹیاں اور میریج بیوروز دوسرا متبادل ہوتے ہیں لیکن پہلی بار لڑکوں اور لڑکیوں نے اپنے شریک حیات کے انتخاب کے معاملات براہ راست اپنے ہاتھ میں لئے۔ذرائع کے مطابق لاہور میں منعقد ہونے والے منفرد ایونٹ میں 100 لڑکوں اور لڑکیوں نے شرکت کی اور تمام غیر شادی شدہ تھے جو مستقبل کے اپنے شریک حیات تلاش کرنے آئے تھے۔مذکورہ ایونٹ اسلامی ڈیٹنگ ایپلی کیشن ’م±ز میچ‘ جو کہ اب ”م±ز“ کے نام سے جانی جاتی ہے، اس کی جانب سے منعقد کیا گیا تھا اور اس کے انتظامات ایپلی کیشنز کی خواتین منتظمین نے دیکھے۔ایونٹ میں 20 سے 35 سال کی عمر کے لڑکے اور لڑکیوں نے شرکت کی، جنہوں نے ایپ کے ذریعے ایونٹ میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کی تھی۔مستقبل کے شریک حیات کی تلاش کے لئے منعقد کئے گئے منفرد ایونٹ میں یونیورسٹی کی طالبات سے لے کر پروفیشنل کیریئر میں تجربہ رکھنے والی لڑکیوں سمیت لڑکوں نے بھی شرکت کی اور انہوں نے ڈیٹنگ ایپ پر ملنے والے ساتھیوں سے براہ راست ملاقات کرکے مستقبل کے جیون ساتھی کو تلاش کرنے کی جانب قدم بڑھایا۔ایونٹ میں شامل ہونے والی ایمن نامی ایک لڑکی نے بتایا کہ انہیں مذکورہ ایپلی کیشن کو استعمال کرنے کا مشورہ ان کے بھائی نے دیا تھا جو کہ امریکہ میں مقیم ہیں اور وہ کچھ عرصے سے ایپ پر استعمال کر رہی ہیں اور انہوں نے چند لڑکوں سے روابط بھی کئے۔اسی طرح ایک لڑکے نے بتایا کہ وہ بھی گزشتہ کچھ عرصے سے ایپلی کیشن کو استعمال کر رہے ہیں، تاہم ان سے ایپ پر رابطہ کرنے والی زیادہ تر لڑکیوں نے پہلے دن سے ہی والدین کو معاملات میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا، جس پر ان کی کسی سے بات نہ بن سکی۔مذکورہ ایپلی کیشن کا دعویٰ ہے کہ وہ مکمل طور پر اسلامی اور پاکستانی روایات کے مطابق لڑکوں اور لڑکیوں کے درمیان تعلقات اور روابط کو فروغ دیتی ہے۔پاکستان میں مذکورہ ایپ کے استعمال کرنے والوں کی تعداد 15 لاکھ تک ہے جو کہ مراکش کے بعد سب سے زیادہ تعداد ہے، مذکورہ ایپ خصوصی طور پر مسلمان ممالک اور مسلم کمیونٹی میں زیادہ مقبول ہے اور اسے برطانیہ سے چلایا جاتا ہے۔
copied

25/07/2024

What's going on in our country the people's who's are the ruler's of country must thinks that what's public wants if this not hepens then our country is going to distroys in many parts.

23/07/2024

Badari parhan Kay khoon ma Hoti hay chaye mard ho yaa orat

24/05/2024

اسلام اور عورت

18/03/2024

حویلیاں کی فلور مل کس کی ہے ذرا معلوم تو کریں پھر ووٹ بھی وہ ہی لوگ مگنے آ جاتے ہیں ملوں والے گورنمنٹ کی سبسڈی لے کر اوم کو کیسا آٹا دیا جاتا ہے کوئی ہے پوچھنے والا اس ملک میں

10/03/2024

حدیث نبوی صلی اللہ علیہ و سلم ہے
اللّه کے نبی نے فرمایا "تم میں سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں میں سب سے بہتر ہے "

09/03/2024

must liten

27/02/2024

19/02/2024

Bhut khubsurat pehgham

12/02/2024
26/01/2024

تیراکھاواں۔ میں۔ تیرے گیت۔ گاواں۔ یا رسول ۔ اللہ
sharif by Dr Tehmeena naz

Address

Dubai UAE
Al Ajman
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allah helps those who help them selfs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Allah helps those who help them selfs:

Videos

Share