KABADDI DA ISHQ

KABADDI DA ISHQ Sports Team in shahkot, Pakistan

مشرف جاوید جنجوعہ ماشاللہ👤 تگڑا جاپھیایسا کھلاڑی اک مشرف اگلی ٹیم تے اکلا بھاری ہو جاندا اے💕اللہ زندگی کریں امین ۔۔۔⁦❤️⁩...
05/06/2025

مشرف جاوید جنجوعہ ماشاللہ
👤 تگڑا جاپھی
ایسا کھلاڑی اک مشرف اگلی ٹیم تے اکلا بھاری ہو جاندا اے
💕اللہ زندگی کریں امین ۔۔۔⁦❤️⁩😘 مشرف جاوید جنجوعہ درحقیقت پاکستان کے کبڈی لیجنڈز میں سے ایک ہیں، اور اس کھیل میں ان کی شراکت نے نمایاں نشان چھوڑا ہے۔ کبڈی کے میدان میں اپنی شاندار مہارت، چستی اور جفاکشی کے لیے جانا جاتا ہے، جنجوعہ کو شائقین اور کھلاڑیوں میں ایک ہیرو کے طور پر جانا جاتا ہے۔

کبڈی، ایک روایتی رابطے کا کھیل جس کے لیے بے پناہ جسمانی طاقت، رفتار اور تزویراتی سوچ کی ضرورت ہوتی ہے، پاکستان میں کئی سالوں سے مقبول ہے۔ مشرف جاوید جنجوعہ کا شمار ان شاندار کھلاڑیوں میں ہوتا ہے جنہوں نے نہ صرف قومی ٹورنامنٹس میں دھوم مچا دی بلکہ بین الاقوامی مقابلوں میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی، جہاں ان کی کارکردگی نے کھیل کا پروفائل بلند کرنے میں مدد کی۔

وہ اپنی تیز سوچ اور طاقتور چھاپوں کے لیے جانا جاتا تھا، اکثر ایک ہی وقت میں متعدد مخالفین کو مار ڈالتا، اپنی غیر معمولی تکنیک اور مسابقتی جذبے کا مظاہرہ کرتا تھا۔ ان جیسے کھلاڑیوں نے پاکستان میں کبڈی کی میراث میں اہم کردار ادا کیا ہے اور اس کھیل کی تاریخ اور مقبولیت کو زندہ رکھنے میں مدد کی ہے۔

جنجوعہ کی میراث ان کے کھیل کے دنوں سے بھی آگے بڑھی ہوئی ہے۔ ان کی کامیابیوں نے بہت سے نوجوان کبڈی کے شائقین کو متاثر کیا ہے، اور وہ پاکستان اور بین الاقوامی سطح پر اس کھیل میں ایک آئکن بنے ہوئے ہیں۔ اگر آپ اس کے کیریئر یا اس کے کھیلے گئے مخصوص میچوں کے بارے میں مزید دلچسپی رکھتے ہیں، تو مجھے مزید دریافت کرنے میں خوشی ہوگی! See less

05/06/2025

*السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ*
*اپ سب کو حج بیت اللّٰہ مبارک ہو 💚*

نہ جانے اللہ پاک کو اسکی کون سی ادا پیاری لگی کہ جہاز کو واپسی لوٹ کر آنا پڑا ،  کرامات آج بھی ہوتے ہیں ☺️لبيك اللهم لبي...
27/05/2025

نہ جانے اللہ پاک کو اسکی کون سی ادا پیاری لگی کہ جہاز کو واپسی لوٹ کر آنا پڑا ، کرامات آج بھی ہوتے ہیں ☺️
لبيك اللهم لبيك 💕
زیر نظر تصویر لیبیا سے تعلق رکھنے والا "عامر" نامی شخص کی ہے
یہ شخص اس سال حج کی نیت سے عازم سفر ہوا تو ایئرپورٹ پہ نام میں (القذ اافی) ہونے کے سبب سیکورٹی کلیئرنس نہیں دیا گیا اور جہاز عامر کے بغیر ہی پرواز کر گیا
لیکن کچھ فنی خرابی کے سبب کچھ ہی دیر میں جہاز کو واپس اسی ایئرپورٹ پہ لینڈنگ کرنا پڑی تو ایک بار پھر عامر نے کوشش کی کہ وہ بھی حج بیت اللہ کے لیے جہاز میں سوار ہو مگر پائلٹ نے جہاز کے دروازے کھولنے سے انکار کر دیا اور ٹیکنیکل کلیرنس کے بعد جہاز ایک بار پھر پرواز کر گیا
لیکن ایک بار پھر فنی خرابی کے سبب واپس لینڈنگ کرنا پڑی
عامر نے اس بار پھر سفر کی کوشش کی مگر پھر انکار ہوا
اور جہاز پرواز کر گیا
لیکن تیسری بار پھر فنی خرابی کے باعث جہاز کو واپس لوٹنا پڑا
اس بار پائلٹ نے کہا کہ جب تک "عامر" جہاز میں سوار نہیں ہوتا وہ جہاز نہیں اڑائیں گے
اس بار عامر کو سیکورٹی کلیئرنس کے بعد جہاز کے مسافروں میں شامل کیا گیا اور جہاز بخیر وعافیت سعودیہ کے ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔
زیارت بیت اللہ الحرام کے لیے قبولیت اصل ہے
کچھ لوگ زمین پہ غیر معروف ہیں لیکن عرش پہ معروف و محبوب ہیں
#لبيك
#الحج #حج١٤٤٦ #الحجاج

السلام و علیکم بھائی جان ۔کوئ بھائی فیس بُک مونیٹاییشن کا طریقہ بتا سکتا ھے ۔..
23/05/2025

السلام و علیکم بھائی جان ۔کوئ بھائی فیس بُک مونیٹاییشن کا طریقہ بتا سکتا ھے ۔..

22/05/2025

راجپوت کینیڈا چ سرا کرا گیا ❤️
کند بن کے کھلو گیا ریڈراں دے اگے 🇵🇰🧱
Bandesha Royal Belgium Kabaddi

😭😥وطن 🇵🇰عزیز کے شہیدوں😥 کی عظمت کو سلام 😭😥پیش کرتا ہوں کہ آپ اللہ تعالیٰ فخر پاکستان🇵🇰 جام شہادت 😥نوش کرنے والے شہیدوں ک...
11/05/2025

😭😥وطن 🇵🇰عزیز کے شہیدوں😥 کی عظمت کو سلام 😭😥پیش کرتا ہوں کہ آپ اللہ تعالیٰ فخر پاکستان🇵🇰 جام شہادت 😥نوش کرنے والے شہیدوں کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
سوگواراں فیملی بیوی معصوم بچوں کو اللہ پاک صبر جمیل عطا فرمائے اور ان کا بہتر انتظام فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

قسم وفا کی… پرواز شہادت کییہ وہ لمحہ ہے جب پاکستان کے بہادر شاہین دشمن کی سرزمین پر وار کرنے نکلے۔ ہر ایک پائلٹ نے دشمن ...
10/05/2025

قسم وفا کی… پرواز شہادت کی
یہ وہ لمحہ ہے جب پاکستان کے بہادر شاہین دشمن کی سرزمین پر وار کرنے نکلے۔ ہر ایک پائلٹ نے دشمن پر حملے سے پہلے اپنے ہاتھوں سے وصیت پر دستخط کیے۔ نہ جھجک، نہ خوف، صرف ایک دعا “یا اللہ، وطن کی عزت سلامت رکھنا، اگر ہم واپس نہ آئیں تو ہماری لاشیں پرچم میں لپٹی ہوں!

لیکن ربِ ذوالجلال کی مدد شاملِ حال رہی، الحمدللہ، پاک فضائیہ کے تمام شاہین کامیاب مشن مکمل کر کے پٹھان کوٹ، بھٹنڈہ اور سسرام کے ایئربیسز کو تباہ کرنے کے بعد محفوظ واپس لوٹ آئے!
#

10/05/2025

یہ سندور والوں کے حالات چیک کرو۔خوف چیک کریں ٹرین کا ہارن سن کر چھپ گئے ہیں۔۔😂

10/05/2025
اس بار انڈیا نے جو پائیلٹ بھیجی ہے اسے چاۓ کی نہیںحیا بیوٹی کریم Haya beauty cream کی ضرورت ہے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
10/05/2025

اس بار انڈیا نے جو پائیلٹ بھیجی ہے اسے چاۓ کی نہیں
حیا بیوٹی کریم Haya beauty cream
کی ضرورت ہے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

پاکستان آئر فورس کبڈی کپتان تیار پاکستان آئر فورس پاک فضائیہ ، آرمی ،عسکری زندہ باد
08/05/2025

پاکستان آئر فورس کبڈی کپتان تیار پاکستان آئر فورس پاک فضائیہ ، آرمی ،عسکری زندہ باد

Address

Al Ain

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KABADDI DA ISHQ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share