Awaz 101

Awaz 101 السلام علیکم //
All friends who are you???
جوائن کر لو میرا پیج
Join
My Page �

05/05/2024

لوگ بدلتے نہیں
بے نقاب ہوتے ہیں 🥀

میری ذات کیا میری اُوقات کیا مُجھے طلب ہے تیرے ﷺکرم کیمُجھے جنون تیرےﷺ دیدار کا نہیں کُچھ بھی میرے اعمال میںصل اللّہ علی...
07/01/2024

میری ذات کیا میری اُوقات کیا
مُجھے طلب ہے تیرے ﷺکرم کی

مُجھے جنون تیرےﷺ دیدار کا
نہیں کُچھ بھی میرے اعمال میں
صل اللّہ علیہ والہ وسلم ❤

یااللہ ہم سب کو بھی یہ سعادت نصیب فرما آمین ☝️🤲

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ ❤😍

Best photo of the day 😘







دنیا والے تو درد دیتے ہیں یارسولﷺ😢
درد دل کی دوا مدینہ ہےجلد بلا لیں مجھے آقا دوجہاں یارسولﷺ🙏

‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡

‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



... beautiful









❤️💙
Best Photo ♥️ Subhanallah 🥰
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں پانچ وقت کی نمازی بنا دے آمین ثم آمین 🤲

y



.ماشاء اللہ ❤️❤️❤️❤️❤️Today's the best Photo 🌿🥰
♥️💯.... beautiful

صرف سال ہی_____________نیا ہے.❤️غم آج بھی_________وہی پرانے ہیں❤️
04/01/2024

صرف سال ہی_____________نیا ہے.❤️
غم آج بھی_________وہی پرانے ہیں❤️

شاید آپ کے ایک شئیر سے کیسی کی اصلاح ہو جائے ـ
19/04/2023

شاید آپ کے ایک شئیر سے کیسی کی اصلاح ہو جائے ـ

03/05/2022

School Life 😂 Enjoy this Video.....

02/05/2022

I miss 😔you my family 👪

29/04/2022

‏قومی چوروں کا سعودی عرب پہنچنے پر تاریخی استقبال! پاکستانیوں نے چور چور کے نعرے لگا کر جئی تئی پھیر دی! خان نے سچ کہا تھا کہ یہ لوگ عوام میں نکلنے کے.. استعفیراللہ

کیسی ہو آپ...؟؟ٹھیک ہوں...🙂🖤کیا کر رہی ہو...؟؟کُچھ نہیں...🙂🖤جاگ کیوں رہی ہو...؟؟ نیند نہیں آ رہی...🙂🖤نیند کیوں نہیں آ رہ...
18/04/2022

کیسی ہو آپ...؟؟
ٹھیک ہوں...🙂🖤

کیا کر رہی ہو...؟؟
کُچھ نہیں...🙂🖤

جاگ کیوں رہی ہو...؟؟
نیند نہیں آ رہی...🙂🖤

نیند کیوں نہیں آ رہی...؟؟
عادی ہوں...🙂🖤

یہ کیسی عادت ہے...؟؟
اللّٰه آپکو اِس سے محفوظ رکھے...🙂🖤

کِس نے عادی کیا...؟؟
پتہ نہیں...🙂🖤

خُوش ہو...؟؟
نہیں...🙂🖤

خفا ہو...؟؟
نہیں...🙂🖤

کِسی کا انتظار ہے...؟؟
نہیں...🙂🖤

کوئی آ رہا ہے...؟؟
نہیں...🙂🖤

پِھر یہ سب کیا ہے...؟؟
پتہ نہیں...🙂🖤

کِسی کی یاد آ رہی ہے...؟؟
ہاں...🙂🖤

کوئی ہے...؟؟
نہیں...🙂🖤

یہ کیا جھمیلا ہے...؟؟
سمجھ نہیں پا رہی...🙂🖤

کُچھ تو اچھا بولو...؟؟
کُچھ اچھا ہے بھی تو نہیں...🙂🖤

محبت کرتی ہو...؟؟
نہیں...🙂🖤

آنکھیں کیوں لال ہیں...؟؟
نیند پوری نہیں...🙂🖤

تو سو جاٶ نا...؟؟
نیند آئے تب نا...🙂🖤

موبائل چھوڑو سو جاٶ...!!
زمین جگہ نہیں دے رہی...🙂🖤

پِھر یہ کیا ماجرا ہے...؟؟
دل پہ بوجھ ہے...🙂🖤

کِسی کی یاد میں...؟؟
پتہ نہیں...🙂🖤

زِندگی مُشکلات میں ہے...؟؟
بہت زیادہ...🙂🖤

دل میں درد ہو رہا ہے...؟؟
بہت عرصے سے...🙂🖤

کپڑے خریدے اپنے لیے...؟؟
نہیں...🙂🖤

کیوں...؟؟
پِچھلے سال کے پڑے ہیں...🙂🖤

وہ تو پُرانے ہو گٸے ہوں گے نا...؟؟
پہنے ہی نہیں...🙂🖤

کونسا کَلر تھا...؟؟
کالا...🙂🖤

کالا تو غم و دُکھ کی نِشانی ہے...؟؟
پسند ہے...🙂🖤

تو سفید کیوں نہیں...؟؟
وہ لوگ لیں گے نا میرے لیے...🙂🖤

کون لوگ...؟؟
وہ جو اکیلا چھوڑ گٸے ہیں...🙂🖤

اِتنی نا اُمید کیوں ہو...؟؟
نا اُمید نہیں، اُمید رکھتی ہی نہیں...🙂🖤

دُنیا تو بہت بڑی ہے اِتنے بے زار کیوں ہو...؟؟
میرے لیے چھوٹی ہے اِتنی کہ گُھٹن ہوتی ہے...🙂🖤

کیا چاہیے...؟؟
نیند...🙂🖤

کیسی نیند...؟؟
ایسی کہ پِھر آنکھیں نہ کھولوں، کسی کی آواز نہ سُنوں، کسی کو آواز نہ دوں، بس ایک کال کوٹھڑی اور میں...🙂🖤

آپ پاگل ہو...؟؟
شاید...🙂🖤

ایسی باتیں کیوں کر رہی ہو...؟؟
آپ نہیں سمجھ سکتے...🙂🖤

کہاں رہتے ہو...؟؟
انجان شہر میں...🙂🖤

کون ہے آپ کے ساتھ...؟؟
انجان لوگ...🙂🖤

اُن کے ساتھ خوش تو ہو نا...؟؟
نہ، مجبوری ہے...🙂🖤

کیا کہوں آپکی باتیں کُچھ ٹھیک نہیں...!!
ٹھیک ہی تو کہہ رہی ہوں...🙂🖤

کوئی یاد آتا ہے...؟؟؟
ہاں...🙂🖤

کون...؟؟
جو نہیں آنے والا...🙂🖤

کہاں گیا وہ...؟؟
چھوڑ گیا...🙂🖤

تو بُھول جاٶ...!!
بُھلانے میں شاید میری عمر سے بھی زیادہ عرصہ درکار ہے، کُچھ سمجھ نہیں آرہا لیکن...!!

لیکن کیا...؟؟
لیکن بُھلائے نہیں بُھولتے...🙂🖤

کِسی اور کو اپنا بنالیں شاید رفتگاں بُھول پاٶ...؟؟
دنیا میں کوئی اور ہے ہی نہیں...🙂🖤

آپ اندھی ہو گٸی ہو...؟؟
میں نہیں، میرا دل...🙂🖤

تو کیا ہوگا آخر...؟؟
چار تکبیر کی نماز إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ...🙂🖤

زندگی جبر مُسلسل کی طرح کاٹی ہے...!!
جانے کس جُرم کی پاٸی ہے سزا یاد نہیں..♥️ 👑

ایک آدمی نے شادی کے بعد اپنے دوستوں کو دعوت دی جب سامان دعوت پہنچا تو شوہر نے نئ نویلی بیوی کو کہا ان کو پکائیں .بیوی چو...
16/04/2022

ایک آدمی نے شادی کے بعد اپنے دوستوں کو دعوت دی
جب سامان دعوت پہنچا تو شوہر نے نئ نویلی بیوی کو کہا ان کو پکائیں .

بیوی چونکہ نوعمر تھی بولی میں پکانا نہیں جانتی
شوہر کو غصہ آیا اور بیوی کو میکے لیکر سسر کو بولا پہلے اس کو کھانا پکانا سکھائیں پھر مجھے دیدیں .

ایک سال بعد شوہر آیا اپنے بیوی کو لیکر چلے لیکن اس کے ساس نے کہا پہلے یہ تسلی کرو کہ تمہاری بیوی کو کھانا پکانا آتا ہے یا نہیں .

ساس نے ایک بکری لاکر داماد کو بولا اس کو ذبح کر و داماد نے کہا مجھے ذبح کرنا نہیں آتا

تو ساس نے بولا جاؤ ایک سال تک ذبح کرنا سیکھو پھر آجاؤ.

💢"بات کا مقصد یہ ہے کہ جو چیز بیوی کو نہیں آتی اس پر برا بھلا نہ کہیں بلکہ اس کو سکھائیں اور اس کے کام میں ہاتھ بٹائیں پھر دیکھیں گھر میں کیسے خوشحالی آئیگی"

عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ اور سب گھر والوں کے لیئے سحری تیار کرتی ہے لیکن سب سے آخر میں کھاتی ہے۔🍝روزہ رکھنے کے...
14/04/2022

عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ اور سب گھر والوں کے لیئے سحری تیار کرتی ہے لیکن سب سے آخر میں کھاتی ہے۔🍝
روزہ رکھنے کے بعد دوپہر میں بچوں کو کھانا کھلاتی ہے۔🍜
پھر 4 بجے کے بعد سے افطاری تک اپنے خاندان والوں کے لیئے افطاری تیار کرنے میں لگ جاتی ہے۔
چاول۔ پالک۔ گوشت۔ چٹنی وغیرہ وغیرہ تیار کرتی ہے اور ساتھ میں یہ ڈر بھی رہتا ہے کہ پتہ نہیں کیسے پکایا ہوگا۔
ساس اور سسر کے لیئے الگ چیز پکاتی ہے۔اور ساتھ ساتھ میں افطاری سے پہلے شوہر کے غصہ کو صبر سے جھیلنا بھی پڑتا ہے۔

اذان سے پہلے دسترخوان لگانا تعریف تو دور کی بات 2۔۔2 روٹیاں کھانے کے بعد ایک ٹھنڈا گلاس🍺 لسی مانگنا اور پھر کہنا کہ نمک کم ہے اور خاص ٹھنڈا نہیں ہے اور افطاری پوری کی پوری کر لی جناب نے۔

اسکے بعد چھپکے سے کسی کمرے میں افطاری کرلیتی ہے۔
تراویح کے بعد پھر سے حضرات کے لیئے چائے اور میوہ تیار کرتی ہے۔☕🍱

اور پھر سے سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔💆
اگر خدا نا خواستہ نہ جاگی 2 بجے یا سحری لیٹ ہوئی تو سب خاندان کا نزلہ بیچاری عورت پر گرتا ہے سارا دن۔

🙏👏آپ سے درحواست ہے ک۔ ۔
گھر کی ساری عورتیں خواہ وہ ماں ہو بیوی ہو بیٹی ہو بہن ہو یا کوئی اور رشتہ ہو انکا لازمی خیال رکھنا چاہیئے۔
آخر وہ بھی ہماری طرح انسان ہے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz 101 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share