South region

South region Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from South region, Abu Dhabi.

03/01/2025

اڈیالہ جیل میں غیر معمولی صورتحال پولیس کی لاتعداد گاڑیاں اڈیالہ جیل کے باہر

پیارے دوستوں پیچھلے سال ناموس رسالت کے بارے پوسٹ کیا تھا آج اس پوسٹ کی وجہ سے پیج مکمل ختم ہونے کے قریب ہے لھذا اپ سب سے...
03/01/2025

پیارے دوستوں پیچھلے سال ناموس رسالت کے بارے پوسٹ کیا تھا آج اس پوسٹ کی وجہ سے پیج مکمل ختم ہونے کے قریب ہے لھذا اپ سب سے درخواست ہے ہر دوست دس دس کمنٹس کریں شکریہ 😭

03/01/2025

عمران خان 7 جنوری کو رہا ہو جاٸینگے :سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر
عمران خان نے کہاتھا کے پہلے میرے کارکنان کو رہا کرے پھر میں رہا ہونگا اسدقیصر
آپ دیکھ سکتے ہیں کارکنان کی رہاٸی کا سلسلہ شروع ہو چکا ہیں 6 جنوری تک ہمارے تمام کارکنان رہا ہونگے:اسدقیصر
7 جنوری کو عمران خان کا تاریخی استقبال کرینگے:اسدقیصر
12 جنوری کو عمران خان مینار پاکستان لاہور میں قوم سے تاریخی خطاب کرینگے:اسدقیصر

پی ٹی آئی کے 278 گرفتار ورکرز کی ضمانتیں منظور، رہا کرنے کا حکم 👊🏻🇧🇫
03/01/2025

پی ٹی آئی کے 278 گرفتار ورکرز کی ضمانتیں منظور، رہا کرنے کا حکم 👊🏻🇧🇫

03/01/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

02/01/2025

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے، میڈیا سے گفتگو

02/01/2025

‏جو ڈالروں کیلئے خون بہا رہا ہے جو دین کا نام استعمال کرکے خون بہا رہا ہے خدا کیلئے یہ بند کیا جائے ہم قبائل بےگھر ہوگئے ، شہید ہوگئے ہمارے بچے یتیم ہوگئے ہم مذید برداشت نہیں کرسکتے ۔

عدنان قادری

02/01/2025

🔥خوشخبری🔥 !!! فوجی عدالت سے سزا پانے والے کپتان کے کھلاڑی پشاور سنٹر جیل سے رہا !!!

رہائی کے بعد بھی سزا پانے والوں کھلاڑیوں کے عمران خان کے حق میں فلگ شگاف نعرے !!!

01/01/2025

: oo oo oo imran Khan ko Azad karo oo oo 😂😂😂😂😂
نیا احتجاج طریقہ شھباز شریف نے لانچ کیا 😬

31/12/2024

2024 کا آخری لطیفہ سنیں!!! 😁😁

31/12/2024

‏عمران خان وکٹری کا نشان ✌️ بنا کر نہیں بلکہ مکے 👊 کا نشان بنا کر اڈیالہ جیل سے نکلیں گے یہ میرا ذاتی خیال ہے
علیمہ خان

29/12/2024

‏شہید ملک ادریس کے بیٹے نے عمران خان کی بہن نورین نیازی کو چادر پہنائ
" نورین نیازی نے بیٹے کو والد کے نقش قدم پر چلنے کی ہدایت کی "

29/12/2024

ایم این اے این اے 42 جنوبی وزیرستان زبیر خان نے کل بروز سوموار مکین قومی جرگہ کے حوالے سے قوم کے نام پیغام ۔جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر سے تعلق رکھنے والے تمام کارکنان مکین امن جرگہ سے شرکت کی دعوت

29/12/2024

یادیں😭

یادیں بھی عجیب ہوتی ہیں،
خاموش لمحوں میں جاگ جاتی ہیں۔
دل کے دروازے پر دستک دے کر،
ماضی کی گلیوں میں لے جاتی ہیں۔

28/12/2024

ہر مستحق کی پہنچ وزیراعلی تک
سلطنت عمرانیہ زندہ باد

28/12/2024

سابق سینیٹر جماعت اسلامی مشتاق احمد کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان : “عمران خان نڈر لیڈر ہیں

26/12/2024

گلگت 🔥
کے پہاڑوں پر 804 کا چراغاں کرکے محبت کا والہانہ اظہار

26/12/2024

مجھ پر حملے اور ظلم پر معافی کا اعلان کرتاہو
لیکن میرے ورکرز پر ظلم کا حساب ہوگا
کپتان کا اعلان

Address

Abu Dhabi

Telephone

+923060396779

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when South region posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to South region:

Videos

Share