15/06/2024
اپ جتنامرضی وقت کے فرعون بن جائے دولت کے نشے میں طاقت کے نشے میں اخری مقام کالی قبر ہے۔اپ۔نے یہاں انا ہے چاہیے اپ سونے ہیرے کی قبریں بناوا دیں لیکن یہ جسم زمین کے کیڑے مکوڑوں نے کھانا ہے 🙏😓
اس پیچ پر اپ کو بہت اچھی وڈیوز اور پکچرز ملے گی تعاون کا
اپ جتنامرضی وقت کے فرعون بن جائے دولت کے نشے میں طاقت کے نشے میں اخری مقام کالی قبر ہے۔اپ۔نے یہاں انا ہے چاہیے اپ سونے ہیرے کی قبریں بناوا دیں لیکن یہ جسم زمین کے کیڑے مکوڑوں نے کھانا ہے 🙏😓
پاکستان میں اس وقت کوئی ہندو کوئی مسلم کوئی عیسائی ہے
سب نے انسان نہ بننے کی قسم کھائی ہے ۔یقین کریں ہم اخلاقی طور بلکول .ختم ھوچکے ۔ہمارے ملک میں انسانیت دن بدن ختم ھوتی جارہی ہے ۔اب ان کی تباہی کی وجہ حکمران نہیں بلکہ ہم خود 🙏مثل خان بلوچ
فرعون کا دریائے نیل میں ڈوبنے کا کوئی پروگرام نہیں تھا
مگر ڈوبنا پڑا
شداد اگلے سینکڑوں سال اپنی جنت میں عیاشیاں کرنا چاہتا تھا
مگر دروازے پر پہنچ کر مر گیا
نمرود کی پلاننگ تو کئی صدیاں اور حکومت کرنے کی تھی
مگر ایک لنگڑے مچھر نے مار ڈالا
ہٹلر کے ارادے اور بھی خطرناک تھے
مگر حالات ایسے پلٹے کہ خودکشی پر مجبور ہوا، ضیاء الحق بھی بہاولپور سے نکلتے وقت اگلی منصوبہ بندی کر رہا ہو گا
مگر مہلت نہ ملی
ظالموں کو ایک مدت تک ہی وقت ملتا ہے
جب اللہ کی پکڑ آتی ہے
تو کچھ کام نہیں آتا
سارا غرور ، گھمنڈ، تکبر یہیں پڑا رہ جاتا ہے.اس بیغرت کو اتنی بھی۔شرم۔نہیں ائ کہ اس کی جوان بیٹی نے قران پر ہاتھ رکھ کر قسم کھائ تھی ۔۔کہ پاپا کس کہنے پر میری ماں پر کھیچڑ اچھالتا ہے ۔
۔۔۔۔خیر وقت کے فرعون کب تک دوسروں کو استعمال کرکے اقتدار کی حوس میں اپنی فرعونیت قائم رکھ سکتے ہیں
شکریہ .مثل خان بلوچ 🙏
جتنی معافیاں پاکستانی فقیروں سے مانگتے ہیں اگر اتنی معافیاں اللہ سے مانگتے تو اج جنتی ھوتے ✌🏻🙃🙄😜🤥
یہ پاکستان کی ریاست اور وفاقی حکومت اور کیپیٹل ۔کی
پولیس ہے یہ دونوں تصویریں ان کے منہ پر تماچہ ہے ۔ایک طرف چار خواجہ سرا اج کئی دنوں سے غائب ہیں ان کو پکڑ نہیں پاتے دوسری طرف جماعت اسلامی کے امیر فلسطین کے حق میں احتجاج کرنے پر ان کو دھمکایا جا رہا ہے لکھ لعنت تو ایسی نوکری پر لاکھ لعنت ہو ایسی تربیت پر ۔۔مجھے تو یہ سمجھ میں نہیں ارہا کہ یہ ایسے درندے شام کو گھر میں بیوی بچوں کے ساتھ کیسے ارام سے روٹی کھاتے ہیں 😢😭
ہمارا ٹیکس کے پیسوں سے ان کے گھر چلتے ہیں ہمارا ٹیکس کے پیسوں سے انہوں نے بلڈ پروف ہیں جیکٹیں پہنی ہوئی ہے ہمارا ٹیکس کے پیسوں سے ان کے گھر میں تنخواہیں ان کو مراتیں ملتی ہیں اس کے باوجود یہ ہمیں دھمکاتے ہیں ۔۔یہ نمک حرام لوگ غریب ادمی کو تو انصاف کے کہیں کرن بھی نظر نہیں اتی ان جیسے درندوں سے ۔
دوبئی والوں سے ایک ارب ڈالر کی بھیک مانگنے والوں نے یہاں 12 ارب ڈالر کی جائدادیں خرید رکھی ہیں واہ محافظوں واہ۔ایکوں اہدن ترقی یافتہ پاکستان
میرے پیارے۔بھائیوں جیسا دوست جناب Ikram Hassan کے والد محترم اس۔فانی دونیاں سے رخصت ھوگئے اللہ تعالیٰ گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے پردیس میں رہنے کی وجہ سے حاضری تو نہیں لگا سکتا .لیکن دعائیں ضرور کرسکتے ہیں 😭
۔۔موت برحق ہر کسی نے اس۔کا مزہ چکھنا ہے کوئ اج تو کوئ کل جانا ہر کسی نے ہیں اللہ تعالیٰ نے اپنے پاک کلام کی متعدد آیات میں موت اور اس کی حقیقت کو بیان کیا ہے جن میں سے چند آیات پیش خدمت ہیں:
ہر جاندار کو موت کا مزہ چکھنا ہے، اور تم سب کو تمہارے اعمال کے پورے پورے بدلے قیامت ہی کے دن ملیں گے۔ پھر جس کو دوزخ سے بچا لیا گیا اور جنت میں داخل کردیا گیا، وہ صحیح معنیٰ میں کامیاب ہوگیا اور یہ دنیاوی زندگی تو جنت کے مقابلے میں دھوکے کے سامان کے سوا کچھ بھی نہیں۔دعا ہے کہ اکرام حسن بھائ اور توتی خاندان کو الله تعالیٰ صبرجمیل عطافرمائے امین
اج رات گئۓ اور کل صبح متحدہ عرب امارات کے مختلف علاقوں ميں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ھلکی سے درميانی بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے
فلمیں بناو کیمرے لگاو فیملیز کو ڈراو دھمکاو کچھ بھی کر لو
لیکن میرے فیصلے آئین قانون کے مطابق آئیں گے
جسٹس بابر ستار
یہ بے موسمی بارشیں یہ ناہل حکمران یہ صاف صاف چیخ چیخ کر بتا رہی ہیں کہ اللہ اپ سے ناراض ہے
اؤ سائیں یہ حرامزادے جینے کے قابل نہیں چھوڑیں گے
😭🍆😭🍆🖕🖕
کیا ہم مقبوضہ کشمیر یا فلسطین میں رہ رہے ہیں؟ کیا یہ بھارتی یا اسرائیل کی فوج ہے؟ ایک اینٹوں کی عمارت کی وجہ سے، ایک مور اٹھانے پر، یہ لوگ اس قوم کے بچوں پر اتنا ظلم کر رہے ہیں؟ یہ پاکستان کے بچے ہیں، کیا قصور ہے ان بچوں کا کہ کئی کئی سالوں کی سزا سنا دی ہے۔۔۔
حسان نیازی اور عباد فاروق کو کہاں لے کر گئے ہیں؟ کم سے کم بتا تو دیں۔۔۔
- حسان نیازی کی والدہ اور خالہ کی دلخراش گفتگو
جو ان تمام مظالم، فسطایت اور مکمل لاقانونیت کا ذمہ دار ہے؟
مرشد iloveھوگیا
اسٹیبلشمنٹ بندے بھی اٹھا سکتی ہے حکومت بھی گرا سکتی ہے ، لیکن ملک سے کرپشن ختم نہیں کروا سکتی ،اخر کیوں،وڈے بلب سے روشنی ڈالیں 😏🤔🙄
پاکستان کی ریاستی مشینری طاقتور لوگوں کی طوافیں ہیں ؟؟
حرام کھائیں تو شکلوں پر نحوست ایسی ہی ہو تی ہے😁
یہ بندہ شکل سے اپ کو کیا لگ رہا ہے
مجھے تو شی طا ا n لگ رہا ہے
متحدہ عرب امارات کے موسم کی پیشن گوئی کے مطابق اگلے ہفتے پیر یا منگل کو مزید بارش متوقع ہے۔ 🌧️
یہ ملک اسلام، جمہوریت اور خوشحال معیشت کیلئے حاصل کیا گیا، 75 سال میں تینوں یہ مقاصد حاصل نہیں کیے جاسکتے لیکن ان تینوں مقاصد میں راستے میں رکاوٹ ہمیشہ پاکستان کی اسٹیبلمشنٹ رہی ہے، یہ صرف اپنی عیاشی چاہتے ہیں، یہ صرف نظام پر اپنا کنٹرول چاہتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان
جن کے اثاثے باہر ہوں ان کو الیکشن لڑنے کی اجازت نہ ہو جو ریٹائرمنٹ کے بعد باہر جاتے ان کی پنشن بند کر دی جاۓپھر دیکھے پاکستان کیسے ترقی نہیں کرتا
متحدہ عرب امارات واحد ملک ہے جہاں
حقیقت میں آپکو انسانیت دیکھنے کو ملے گی💕
یہاں لگژری چیزوں سے زیادہ انسان کی قدر ہے
لو جی سرکار ساڈی گڈی دا انجن وڑگیا جے😂😏
Zeshan Dar
ایوں ہتھ رکھی ا😂
اس ایک شخص کو سکورٹی نہ دے سکے اور 24کروڑ عوام ان سے غزوہ ہند کی امید لگائے بیٹھے ہیں ۔۔دھر فٹے منہ
کوئی ایسا تھوک رہ تو نہیں گیا جو قدرت ڈکٹیٹر نواز شریف سے نہیں چٹوائے گی نہیں پہلے نواز شریف کی حکومت کے عروج پہ مشرف ملک سے باہر گئے اب نواز شریف کی حکومت میں پورے فوجی اعزاز کیساتھ پاکستان لا کے دفنائے جائیں گے پہلے باجوے کو گالیاں پھر اسی سے ڈیل بوٹوں کی پیداوار کبھی لیڈر نہیں بن سکتا
دنیا کا سب سے بڑے چند جھوٹ
بُھٹو زندہ ہے
نواز آ رہا ہے
بلاول مرد ہے
مریم نواز نے سچ بولا
فضل الرحمان اسلام کی جنگ لڑرہا ہے 🤣
اگر آپ کے پاس بھی کوئی ہے تو وہ بھی لکھیں۔۔۔۔
حنا پرویز بٹ چائے کی وہ خاص پیالی ہے جسے مریم نواز اپنے خاص مہمانوں کو پیش کرتی ہیں۔
😜😜
حافظ خالقداد کے نام پہ عوام کو دھوکہ
گزشتہ چند روز سے فتح علی کی کلاس فور نوکری پر کچھ مافیا نے مولانا ساجد محمود کے خلاف دھما چوکڑی مچا رکھی ہے اور اس بہتی گنگا میں بہت سوں نے موقع کو غنیمت جان کر ہاتھ دھونے کی کوشش کی ہے
وجہ کیا ہے ؟ اور حقیقت کیا ہے ؟
وجہ تو صاف ظاہر ہے کہ ساجد محمود نے انتہائی عرصے میں فتح علی کی بہت زیادہ خدمت کی ہے۔ جس کی زندہ مثال گزشتہ بلدیاتی انتخابات ہیں اور اس میں ساجد محمود کو جیت اور ان عناصرکو بد ترین شکست کا سامنا کرنا پڑا وہی دلی بھڑاس آج نکال رہے ہیں اور ساجد محمود کے ساتھ آپ کی بغض کی ایک مثال یہ بھی ہے کہ 2013 کے ضمنی انتخابات میں جب فتح علی کے پولنگ سٹیشن پر جے یو آئی کے امیدوار مولانا اسعد محمود نے داور خان کنڈی کو شکست دی تو کارکنان نے جیت کی خوشی میں ریلی نکالی جس پر موصوف آگ بگولہ ہوگئے اور رات گئے کو جب سیٹ داور خان کنڈی نے جیت لی تو موصوف نے اپنا دلی بغض نکالنے کے لئے ساجد محمود کے دروازے پر فائرنگ کی باوجود اس کے داور خان کنڈی سے موصوف کا کوئی تعلق نہیں تھا محض بغض کی خاطر یہ سب کچھ کیا
حقیقت کیا ہے ؟
حقیقت یہ ہے
1)کہ موصوف کو مظلوم کا زرا برابر بھی احساس نہیں ہے اگر مظلوم کا احساس ہوتا تو جیسے ہی پرائمری سکول میں نئے چوکیدار کے آرڈر ہوئے تو فوراً انکے دروازے پہ جاتا اور ان سے پوچھتا کہ آپ نے یہ نوکری کیوں لی ہے موصوف نے ابھی تک ان سے پوچھا تک نہیں
کیوں ؟ کیونکہ نوکری انکے اپنے گھر میں آئی ہے
2)موصوف کے پاس آپشن موجود ہے عدالت میں جا کر سٹے لگا دے یا کیس کردے لیکن کبھی نہیں جائیگا
کیوں ؟ کیونکہ نوکری اپنے گھر میں آئی ہے
3)موصوف کے پاس مظلوم کا ساتھ دینے کیلئے ایک اور آپشن بھی موجود ہے کہ اپنے گھر میں موجود گرلز پرائمری سکول سے اپنی نوکری کا استعفیٰ دے کر مظلوم کی نوکری لگا دے
لیکن کبھی نہیں کریگا
کیوں ؟ کیونکہ وہ بھی اپنی نوکری ہے
4)جب حافظ خالق داد صاحب کی عزت سے کھیلا جارہا تھا اور حافظ صاحب ایک عرصہ گھر چھوڑ نکل گئے تھے تب حافظ صاحب کے ساتھ ہمدردی اور اس کی مظلومیت نظر کیوں نہ آئی
حافظ خالق داد ایک سال پہلے پنشن ھوچکے ہیں ان کی نوکری ختم ھوچکی ہے پنشن وصول کرچکے ہیں۔عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے کہا جارہا ہے کہ نوکری سے نکالا گیا حالانکہ وہ پنشن پاچکے ہیں
حافظ خالقداد کے پنشن پر جانے کے بعد اسی سکول میں کڑی شموزئ کا ایک بندہ آیا اس نے کئ مہینے ڈیوٹی کی اس وقت انکو مظلوم یاد کیوں نہ آیا وجہ صاف ظاہر ہے کہ محض سیاسی مخالفت کیلئے شرانگیزی پھیلانے کے لیے ایک شریف النفس انسان کو بدنام کرنے کیلئے اور ساجد محمود کی بہترین کارکردگی کو ختم کرنے کے لیے یہ سب پلان بنایا گیا ہے
طاہر محمود ثاقب
پاکستان میں یہ کون لوگ ہیں جو۔ب نام FIRکرواتے ہیں ارشدشریف۔عمران ریاض۔اعظم سواتی۔دونیاں والے بھی ہم لوگوں پر ہستےہیں کہ یہ کون سے جنگلی لوگ جو ایک ہی کیس بیس بیس firکٹواتے ہیں شرم سے ڈوب مرو یہ جو ب نام لوگ ھوتے کیا ان کے اپنے باپ نہیں ھوتے یا پھر طاقت کےنشے میں یہ سب کچھ کرتے ۔۔پتا سب کو ہیں کہ یہ کون لوگ ہیں یہ کونی سی خلائ مخلوق ہیں لیکن کوئ ڈر کے مارے نام نہیں لیتے ڈریں اس وقت سے جب لوگوں کے دل سے ڈرکا خوف ختم۔ھوجاۓ گا پھر سب کے چہرے ب نقاب ھوگے ۔
1بچہ 7ویں سےفیل ہوا چھٹی کلاس میں کر دیا گیا اگلی دفعہ پھر فیل ہوا 5ویں میں کر دیا وہ پھر سے فیل ہوگیا اور 4 کلاس میں آ گیا اگلے سال وہ دوسری کلاس میں آ گیا شوہر پریشانی سے اپنی بیوی کو بولا بیگم
"شلوارکا نالہ کس کےباندھ لومنڈاواپس آ ریا جے"
قاسم شاہ کا اس سے کوئی تعلق نہیں🤣😂
سیشن عدالت نے ڈیفنس سکول میں نشے سے منع کرنے والی لڑکی پہ تشدد کرنے والی طالبات عمائمہ قیصر، جنت ملک اور کائنات ملک کی عدالت نے عبوری ضمانتیں منظور کر لی ہیں، اے پیا جے انصاف لعنت۔۔۔
M37
00123
Be the first to know and let us send you an email when Misal Khan Baloch. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Send a message to Misal Khan Baloch.:
#Misal #khan #Baloch #balochivideos #balochisong #Saraikisong #Saraiki #سرائکی #misalkhanbaloch 👈نہ جانے لوگ ہمیں خوش دیکھ کر کیوں جلتے ہیں🔥 ہماری تو عادت ہے غم میں بھی مسکرانے کی!!!!♥♥ ..............................Love✈my🌄Farinds
Want your business to be the top-listed Media Company?